بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 1101 — حیض والی عورتوں کا اپنے شوہر کی کنگھی کر نے کا بیان
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل حیض والی عورتوں کا اپنے شوہر کی کنگھی کر نے کا بیان حدیث 1101
حدیث نمبر: 1101 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ ، زَائِدَةُ ، إِسْمَاعِيل السُّدِّيُّ ، عَبْدِ اللَّهِ الْبَهِيِّ ، عَائِشَةُ
أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ، حَدَّثَنَا زَائِدَةُ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل السُّدِّيُّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ الْبَهِيِّ، قَالَ: حَدَّثَتْنِي عَائِشَةُ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ فِي الْمَسْجِدِ، فَقَالَ لِلْجَارِيَةِ: "نَاوِلِينِي الْخُمْرَةَ"، قَالَتْ: أَرَادَ أَنْ يَبْسُطَهَا، وَيُصَلِّيَ عَلَيْهَا، فَقَالَتْ: إِنَّهَا حَائِضٌ، فَقَالَ:"إِنَّ حِيضَتَهَا لَيْسَ فِي يَدِهَا".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
عبداللہ البہی نے کہا: سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے مجھ سے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم مسجد میں تشریف فرما تھے، ایک لڑکی سے فرمایا: مجھے مصلی دے دو، اس نے کہا: آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اسے بچھا کر نماز پڑھنا چاہا تو اس نے کہا: سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے عرض کیا کہ وہ حائضہ ہے، فرمایا: اس کا حیض اس کے ہاتھ میں تھوڑے ہی ہے۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 1101]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده حسن، [مكتبه الشامله نمبر: 1105] »
اس روایت کی سند حسن ہے۔ دیکھئے: [صحيح ابن حبان 1356] ، [موارد الظمآن 331] ۔ نیز اثر (1107)۔
الحكم: إسناده حسن
← پچھلی حدیث (1100) باب پر واپس اگلی حدیث (1102) →