أَخْبَرَنَا أَبُو زَيْدٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: كَانَ يَقُولُ: "إِنَّ الْحَائِضَ حِيضَتُهَا لَيْسَتْ فِي يَدِهَا"، وَكَانَ يَقُولُ:"الْحَائِضُ حُبُّ الْحَيِّ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
امام ابراہیم رحمہ اللہ سے مروی ہے: وہ فرماتے تھے کہ حائضہ کے ہاتھ میں حیض نہیں ہوتا، اور وہ کہتے تھے کہ حائض زندہ کی محبوبہ ہے۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 1099]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1103] »
اس روایت کی سند حسبِ سابق ہے۔ کہیں اور یہ روایت نہیں ملی۔
الحكم: إسناده صحيح