بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 1098 — حیض والی عورتوں کا اپنے شوہر کی کنگھی کر نے کا بیان
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل حیض والی عورتوں کا اپنے شوہر کی کنگھی کر نے کا بیان حدیث 1098
حدیث نمبر: 1098 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: كَانَ يُقَالُ: "الْحَائِضُ لَيْسَتْ الْحِيضَةُ فِي يَدِهَا، تَغْسِلُ يَدَهَا وَتَعْجِنُ وَتَنْبِذُ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
امام ابراہیم نخعی رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ یہ کہا جاتا تھا کہ حیض والی عورت کے ہاتھ میں حیض نہیں ہوتا، وہ ہاتھ دھو کر آٹا گوندھ سکتی، اور نبیذ بنا سکتی ہے۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 1098]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1102] »
اس روایت کی سند صحیح ہے، مگر کہیں اور نہیں مل سکی۔
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (1097) باب پر واپس اگلی حدیث (1099) →