بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 1066 — جنبی اور حائضہ کے پسینے کا بیان
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل جنبی اور حائضہ کے پسینے کا بیان حدیث 1066
حدیث نمبر: 1066 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ كَانَ "يَعْرَقُ فِي الثَّوْبِ وَهُوَ جُنُبٌ، ثُمَّ يُصَلِّي فِيهِ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
نافع رحمہ اللہ سے مروی ہے: سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کو حالت جنابت میں کپڑے میں پسینہ آتا، پھر وہ اسی کپڑے میں نماز پڑھ لیتے تھے۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 1066]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1070] »
اس اثر کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [المؤطا 89] ، [ابن أبى شيبه 191/1] و [مصنف عبدالرزاق 1428]
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (1065) باب پر واپس اگلی حدیث (1067) →