بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 1065 — جنبی اور حائضہ کے پسینے کا بیان
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل جنبی اور حائضہ کے پسینے کا بیان حدیث 1065
حدیث نمبر: 1065 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ فِي الْحَائِضِ إِذَا عَرِقَتْ فِي ثِيَابِهَا"فَإِنَّهُ يُجْزِئُهَا أَنْ تَنْضَحَهُ بِالْمَاءِ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
امام ابراہیم نخعی رحمہ اللہ سے مروی ہے: حائضہ کو کپڑے میں پسینہ آئے تو اس پر پانی کے چھینٹے مارنا کافی ہو گا۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 1065]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1069] »
اس قول کی سند صحیح ہے۔ ہشام: الدستوائی ہیں۔
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (1064) باب پر واپس اگلی حدیث (1066) →