بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 1064 — جنبی اور حائضہ کے پسینے کا بیان
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل جنبی اور حائضہ کے پسینے کا بیان حدیث 1064
حدیث نمبر: 1064 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ، أَخْبَرَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي حَمْزَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ فِي الْجُنُبِ يَعْرَقُ فِي ثَوْبِهِ، قَالَ: "لَا يَضُرُّهُ، وَلَا يَنْضَحُهُ بِالْمَاءِ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
امام ابراہیم نخعی رحمہ اللہ سے جنبی کے بارے میں مروی ہے کہ اس کے کپڑے میں پسینہ لگ جائے، کہا: کوئی حرج نہیں، اور اس پر پانی چھڑکنے کی بھی ضرورت نہیں۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 1064]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف لضعف أبي حمزة وهو: ميمون الراعي الأعور، [مكتبه الشامله نمبر: 1068] »
اس قول کی سند ضعیف ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 191/1] ۔ نیز ابوحمزہ کا نام میمون الراعی الاعور ہے۔
الحكم: إسناده ضعيف لضعف أبي حمزة وهو: ميمون الراعي الأعور
← پچھلی حدیث (1063) باب پر واپس اگلی حدیث (1065) →