☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مشروبات وغیرہ کے بارے میں روایات
سنن دارقطنی
کتب← سنن دارقطنی← مشروبات کا بیان← مشروبات وغیرہ کے بارے میں روایات
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 89
صفحہ 3 از 5
حدیث نمبر: 4569 سنن دارقطنی
عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ ، أَحْمَدُ بْنُ الْخَلِيلِ ، يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، لَيْثٌ ، يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ، خَالِدِ بْنِ كَثِيرٍ ، السَّرِيَّ بْنَ إِسْمَاعِيلَ الْكُوفِيَّ ، الشَّعْبِيَّ ، النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ
أَخْبَرَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ الْخَلِيلِ ، نَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، نَا لَيْثٌ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ، عَنْ خَالِدِ بْنِ كَثِيرٍ ، أَنَّهُ حَدَّثَهُ، أَنَّ السَّرِيَّ بْنَ إِسْمَاعِيلَ الْكُوفِيَّ ، حَدَّثَهُ، أَنَّ الشَّعْبِيَّ ، حَدَّثَهُ، أَنَّهُ سَمِعَ النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ مِنَ الْحِنْطَةِ خَمْرًا، وَمِنَ الشَّعِيرِ خَمْرًا، وَمِنَ الزَّبِيبِ خَمْرًا، وَمِنَ التَّمْرِ خَمْرًا، وَمِنَ الْعَسَلِ خَمْرًا، وَأَنْهَاكُمْ عَنْ كُلِّ مُسْكِرٍ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”گندم سے شراب بنتی ہے، جو سے شراب بنتی ہے، کشمش سے شراب بنتی ہے، کھجور سے شراب بنتی ہے اور شہد سے شراب بنتی ہے اور میں تمہیں ہر نشہ آور چیز سے منع کرتا ہوں۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرِهَا/حدیث: 4651]
حدیث نمبر: 4570 سنن دارقطنی
الْعَبَّاسُ بْنُ الْعَبَّاسِ بْنِ الْمُغِيرَةِ الْجَوْهَرِيُّ ، إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ لُؤْلُؤٌ ، حُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، شَيْبَانُ ، الأَشْعَثِ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي الْهُذَيْلِ ، عَبْدُ اللَّهِ
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْعَبَّاسِ بْنِ الْمُغِيرَةِ الْجَوْهَرِيُّ ، نَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ لُؤْلُؤٌ ، نَا حُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، نَا شَيْبَانُ ، عَنِ الأَشْعَثِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي الْهُذَيْلِ ، قَالَ: كَانَ عَبْدُ اللَّهِ يَحْلِفُ بِاللَّهِ" إِنَّ الَّتِي أَمَرَ بِهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ حُرِّمَتِ الْخَمْرُ: أَنْ يُكْسَرَ دَنَانُهُ، وَأَنْ يُكْفَأَ ثَمَرُ التَّمْرِ، وَالزَّبِيبِ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
عبداللہ بن ابوہذیل بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ نے قسم اٹھا کر یہ بات بیان کی تھی کہ جب شراب کی حرمت کا حکم نازل ہوا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حکم کے تحت شراب بنانے کے مٹکے توڑ دیے گئے تھے اور کھجور اور کشمش کا وہ پھل (جو شراب کے لیے استعمال ہوتا تھا) اسے ضائع کر دیا گیا تھا۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرِهَا/حدیث: 4652]
حدیث نمبر: 4571 سنن دارقطنی
أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ الْبُهْلُولِ ، أَبُو سَعِيدٍ الأَشَجُّ ، الْوَلِيدُ بْنُ كَثِيرٍ ، عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ، عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، أَبِيهِ ، جَدِّهِ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ الْبُهْلُولِ ، نَا أَبُو سَعِيدٍ الأَشَجُّ ، نَا الْوَلِيدُ بْنُ كَثِيرٍ ، حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" مَا أَسْكَرَ كَثِيرُهُ فَقَلِيلُهُ حَرَامٌ" ، قَالَ أَبُو الْحَسَنِ: عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ، هُوَ أَبُو سَعِيدٍ الرَّانِيُّ كُوفِيُّ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
عمرو بن شعیب اپنے والد کے حوالے سے، اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جس شے کی زیادہ مقدار نشہ پیدا کر دے، اس کی تھوڑی مقدار بھی حرام ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرِهَا/حدیث: 4653]
حدیث نمبر: 4572 سنن دارقطنی
مُحَمَّدُ بْنُ هَارُونَ أَبُو حَامِدٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الْقُطَعِيُّ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ الْفَضْلِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْعَبَّاسِ بْنِ رَبِيعَةَ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ ، أَبِي ، صَالِحِ بْنِ خَوَّاتِ بْنِ صَالِحِ بْنِ خَوَّاتِ بْنِ جُبَيْرٍ الأَنْصَارِيِّ ، أَبِيهِ ، جَدِّهِ ، خَوَّاتِ بْنِ جُبَيْرٍ الأَنْصَارِيِّ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ هَارُونَ أَبُو حَامِدٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الْقُطَعِيُّ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ الْفَضْلِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْعَبَّاسِ بْنِ رَبِيعَةَ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ ، كَذَا نَسَبُهُ، حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ صَالِحِ بْنِ خَوَّاتِ بْنِ صَالِحِ بْنِ خَوَّاتِ بْنِ جُبَيْرٍ الأَنْصَارِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، عَنْ خَوَّاتِ بْنِ جُبَيْرٍ الأَنْصَارِيِّ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" مَا أَسْكَرَ كَثِيرُهُ فَقَلِيلُهُ حَرَامٌ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا خوات بن جبیر انصاری رضی اللہ عنہ، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جس چیز کی زیادہ مقدار نشہ پیدا کر دے، اس کی تھوڑی مقدار بھی حرام ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرِهَا/حدیث: 4654]
حدیث نمبر: 4573 سنن دارقطنی
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْهَيْثَمِ بْنِ خَالِدٍ الطِّينِيُّ ، عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ ، سَعِيدُ بْنُ سَالِمٍ ، أَبِي يُونُسَ الْعِجْلِيِّ ، عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، أَبِيهِ ، جَدِّهِ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْهَيْثَمِ بْنِ خَالِدٍ الطِّينِيُّ ، نَا عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ ، نَا سَعِيدُ بْنُ سَالِمٍ ، عَنْ أَبِي يُونُسَ الْعِجْلِيِّ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" كُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ، وَمَا أَسْكَرَ كَثِيرُهُ فَقَلِيلُهُ حَرَامٌ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
عمرو بن شعیب اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”ہر نشہ آور چیز حرام ہے اور جس چیز کی زیادہ مقدار نشہ پیدا کر دے، اس کی تھوڑی مقدار بھی حرام ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرِهَا/حدیث: 4655]
حدیث نمبر: 4574 سنن دارقطنی
أَبُو الْقَاسِمِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ ، الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْمَحَامِلِيُّ ، يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ ، لَيْثِ بْنِ أَبِي سُلَيْمٍ ، أَبِي عُثْمَانَ ، الْقَاسِمِ ، عَائِشَةَ
نَا أَبُو الْقَاسِمِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ . ح وَأَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْمَحَامِلِيُّ ، نَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، قَالا: نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ ، عَنْ لَيْثِ بْنِ أَبِي سُلَيْمٍ ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ ، عَنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَا أَسْكَرَ الْفَرْقُ فَالأُوقِيَّةُ مِنْهُ حَرَامٌ" ،.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جس چیز کا ایک فرق (یعنی پیالہ) نشہ پیدا کر دے، اس کا اوقیہ (یعنی تھوڑی مقدار) بھی حرام ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرِهَا/حدیث: 4656]
حدیث نمبر: 4575 سنن دارقطنی
ابْنُ عَيَّاشٍ ، ابْنُ عَرَفَةَ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ ، وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ الْمُحَارِبِيُّ ، لَيْثٍ
حَدَّثَنَا ابْنُ عَيَّاشٍ ، نَا ابْنُ عَرَفَةَ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ ، وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ الْمُحَارِبِيُّ ، جَمِيعًا عَنْ لَيْثٍ ، بِإِسْنَادِهِ، وَقَالَ:" فَالْحَسْوَةُ مِنْهُ حَرَامٌ".
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: ”اس کا ایک گھونٹ بھی حرام ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرِهَا/حدیث: 4657]
حدیث نمبر: 4576 سنن دارقطنی
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ ، عَفَّانُ ، مَهْدِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ ، عَبْدُ اللَّهِ ، شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ ، مَهْدِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ ، أَبُو عُثْمَانَ الأَنْصَارِيُّ ، الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ ، عَائِشَةَ
نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ ، حَدَّثَنِي عَفَّانُ ، حَدَّثَنِي مَهْدِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ . ح وَنا عَبْدُ اللَّهِ ، نَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ ، نَا مَهْدِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ ، نَا أَبُو عُثْمَانَ الأَنْصَارِيُّ ، قَالَ: سَمِعْتُ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ ، يُحَدِّثُ عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَا أَسْكَرَ الْفَرْقُ، فَمِلْءُ الْكَفِّ مِنْهُ حَرَامٌ" ، قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ: اسْمُ أَبِي عُثْمَانَ عَمْرُو بْنُ سَالِمٍ، وَكَانَ قَاضِي أَهْلِ مَرْوَ، رَوَى عَنْهُ مُطَرِّفٌ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جس چیز کا ایک فرق (یعنی پیالہ) نشہ پیدا کر دے، اس کا ایک چلو بھی حرام ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرِهَا/حدیث: 4658]
حدیث نمبر: 4577 سنن دارقطنی
الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُجَشِّرٍ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ ، الرَّبِيعُ بْنُ صَبِيحٍ ، أَبِي عُثْمَانَ الأَنْصَارِيِّ ، الْقَاسِمِ ، عَائِشَةَ
نَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُجَشِّرٍ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ ، أَخْبَرَنِي الرَّبِيعُ بْنُ صَبِيحٍ ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ الأَنْصَارِيِّ ، عَنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَا أَسْكَرَ الْفَرْقُ مِنْهُ فَالْحَسْوَةُ مِنْهُ حَرَامٌ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جس چیز کا ایک فرق (پیالہ) نشہ پیدا کر دے، اس کا ایک گھونٹ بھی حرام ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرِهَا/حدیث: 4659]
حدیث نمبر: 4578 سنن دارقطنی
يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَاعِدٍ ، يَحْيَى بْنُ الْوَرْدِ ، أَبِي ، عَدِيِّ بْنِ الْفَضْلِ ، عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، الْقَاسِمِ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَاعِدٍ ، نَا يَحْيَى بْنُ الْوَرْدِ ، نَا أَبِي ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ الْفَضْلِ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَا أَسْكَرَ الْفَرْقُ فَالأُوقِيَّةُ مِنْهُ حَرَامٌ" ، قَالَ ابْنُ صَاعِدٍ: هَذَا إِنَّمَا يُرْوَى عَنْ أَبِي عُثْمَانَ، عَنِ الْقَاسِمِ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جس چیز کا ایک فرق نشہ پیدا کر دے، اس کا اوقیہ بھی حرام ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرِهَا/حدیث: 4660]
حدیث نمبر: 4579 سنن دارقطنی
مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، فَضْلُ بْنُ الْعَبَّاسِ الرَّازِيُّ ، حُسَيْنُ بْنُ عِيسَى الرَّازِيُّ ، سَلَمَةُ بْنُ الْفَضْلِ ، أَبِي جَعْفَرٍ الرَّازِيِّ ، أَيُّوبَ ، ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نَا فَضْلُ بْنُ الْعَبَّاسِ الرَّازِيُّ ، نَا حُسَيْنُ بْنُ عِيسَى الرَّازِيُّ ، نَا سَلَمَةُ بْنُ الْفَضْلِ ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ الرَّازِيِّ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَا أَسْكَرَ الْفَرْقُ فَالأُوقِيَّةُ مِنْهُ حَرَامٌ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جس چیز کا ایک فرق نشہ پیدا کر دے، اس کا ایک گھونٹ بھی حرام ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرِهَا/حدیث: 4661]
حدیث نمبر: 4580 سنن دارقطنی
إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمَّادٍ ، أَحْمَدُ بْنُ مُلاعِبٍ ، خَلَفُ بْنُ الْوَلِيدِ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمَّادٍ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ مُلاعِبٍ ، نَا خَلَفُ بْنُ الْوَلِيدِ ، نَا أَبُو جَعْفَرٍ الرَّازِيُّ، عَنْ لَيْثٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ:" مَا أَسْكَرَ الْفَرْقُ فَالْحَسْوَةُ مِنْهُ حَرَامٌ" ، مَوْقُوفٌ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: جس چیز کا فرق نشہ پیدا کر دے، اس کا ایک گھونٹ بھی حرام ہے۔ یہ روایت موقوف ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرِهَا/حدیث: 4662]
حدیث نمبر: 4581 سنن دارقطنی
مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، يَحْيَى بْنُ الْوَرْدِ ، أَبِي ، مُحَمَّدِ بْنِ طَلْحَةَ ، حُمَيْدٍ ، أَنَسٍ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نَا يَحْيَى بْنُ الْوَرْدِ ، نَا أَبِي ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ طَلْحَةَ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَا أَسْكَرَ الْفَرْقُ فَالْجُرْعَةُ مِنْهُ حَرَامٌ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جس چیز کا ایک فرق نشہ پیدا کر دے، اس کا ایک گھونٹ بھی حرام ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرِهَا/حدیث: 4663]
حدیث نمبر: 4582 سنن دارقطنی
الْحُسَيْنُ بْنُ يَحْيَى بْنِ عَيَّاشٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ الدَّقِيقِيُّ ، مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ الْوَاقِدِيُّ ، مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُسْلِمٍ ، وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، الزُّهْرِيَّ ، عُرْوَةَ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ يَحْيَى بْنِ عَيَّاشٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ الدَّقِيقِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ الْوَاقِدِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُسْلِمٍ ، وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، سَمِعَا الزُّهْرِيَّ ، يُحَدِّثُ عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَا أَسْكَرَ الْفَرْقُ فَالْحَسْوَةُ مِنْهُ حَرَامٌ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جس چیز کا ایک فرق نشہ پیدا کر دے، اس کا ایک گھونٹ بھی حرام ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرِهَا/حدیث: 4664]
حدیث نمبر: 4583 سنن دارقطنی
أَبُو الْحَسَنِ الْمِصْرِيُّ ، مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ الْهَرَوِيُّ ، سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، سُفْيَانُ ، الزُّهْرِيِّ ، سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، وَأَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو الْحَسَنِ الْمِصْرِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ الْهَرَوِيُّ ، نَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، نَا سُفْيَانُ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، وَأَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَا أَسْكَرَ الْفَرْقُ فَالْحَسْوَةُ مِنْهُ حَرَامٌ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جس چیز کا ایک فرق نشہ پیدا کر دے، اس کا ایک گھونٹ بھی حرام ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرِهَا/حدیث: 4665]
حدیث نمبر: 4584 سنن دارقطنی
دَعْلَجُ بْنُ أَحْمَدَ ، أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنِي حَدَّثَنِي دَعْلَجُ بْنُ أَحْمَدَ ، نَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ، نَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، نَا شُعْبَةُ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ:" إِنَّمَا حُرِّمَتِ الْخَمْرُ وَالْمُسْكِرُ مِنْ كُلِّ شَرَابٍ" ، قَالَ مُوسَى: وَنا بَعْضُ أَصْحَابِنَا، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ بِنْتِ السُّدِّيِّ، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ عَيَّاشٍ الْعَامِرِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ مِثْلَهُ سَوَاءً:" وَالْمُسْكِرُ مِنْ كُلِّ شَرَابٍ". قَالَ مُوسَى: وَهَذَا هُوَ الصَّوَابُ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، لأَنَّهُ قَدْ رُوِيَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" كُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ"، وَرَوَى عَنْهُ طَاوُسٌ، وَعَطَاءٌ، وَمُجَاهِدٌ:" مَا أَسْكَرَ كَثِيرُهُ فَقَلِيلُهُ حَرَامٌ"، وَرَوَاهُ عَنْهُ قَيْسُ بْنُ جُبَيْرٍ، وَكَذَلِكَ فُتْيَا ابْنِ عَبَّاسٍ فِي الْمُسْكِرِ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: خمر اور ہر نشہ آور مشروب کو حرام قرار دیا گیا ہے۔ یہی روایت بعض دیگر اسناد کے ہمراہ منقول ہے، تاہم اس میں کچھ اختلاف پایا جاتا ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حوالے سے یہ بات نقل کی گئی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”ہر نشہ آور چیز حرام ہے۔“ جبکہ بعض راویوں نے یہ الفاظ نقل کیے ہیں: ”جس چیز کی زیادہ مقدار نشہ پیدا کر دے، اس کی تھوڑی مقدار بھی حرام ہے۔“ بعض راویوں نے اس بارے میں سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کا فتوی بھی نقل کیا ہے جو نشہ آور چیز کے بارے میں ہے (جو درج ذیل ہے)۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرِهَا/حدیث: 4666]
حدیث نمبر: 4585 سنن دارقطنی
دَعْلَجُ بْنُ أَحْمَدَ ، وَطَاوُسٍ ، وَمُجَاهِدٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا دَعْلَجُ بْنُ أَحْمَدَ ، نَا مُوسَى، نَا أَبِي، نَا يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ، نَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وَطَاوُسٍ ، وَمُجَاهِدٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ:" قَلِيلُ مَا أَسْكَرَ كَثِيرُهُ حَرَامٌ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: جس چیز کی زیادہ مقدار نشہ پیدا کر دے، اس کی تھوڑی مقدار بھی حرام ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرِهَا/حدیث: 4667]
حدیث نمبر: 4586 سنن دارقطنی
عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُبَشِّرٍ ، أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ ، عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ، وَطَاوُسٍ ، وَمُجَاهِدٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُبَشِّرٍ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ ، نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ، عَنْ أَبِي عَوَانَةَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وَطَاوُسٍ ، وَمُجَاهِدٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ:" قَلِيلُ مَا أَسْكَرَ كَثِيرُهُ حَرَامٌ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: جس چیز کی زیادہ مقدار نشہ پیدا کر دے، اس کی تھوڑی مقدار بھی حرام ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرِهَا/حدیث: 4668]
حدیث نمبر: 4587 سنن دارقطنی
الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ السَّمِيعِ الْهَاشِمِيُّ ، أَبُو حَفْصٍ الدِّمَشْقِيُّ عُمَرُ بْنُ سَعِيدٍ ، جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ السَّمِيعِ الْهَاشِمِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ الْبُسْتَانِيُّ، نَا أَبُو حَفْصٍ الدِّمَشْقِيُّ عُمَرُ بْنُ سَعِيدٍ، نَا سَعِيدٌ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، مِنْ وَلَدِ عَلِيٍّ، عَنْ بَعْضِ أَهْلِ بَيْتِهِ، أَنَّهُ سَأَلَ عَائِشَةَ ،" عَنِ النَّبِيذِ؟، فَقَالَتْ: يَا بُنَيَّ، إِنَّ اللَّهَ لَمْ يُحَرِّمِ الْخَمْرَ لاسْمِهَا، وَإِنَّمَا حَرَّمَهَا لِعَاقِبَتِهَا، وَكُلُّ شَرَابٍ يَكُونُ عَاقِبَتُهُ كَعَاقِبَةِ الْخَمْرِ، فَهُوَ حَرَامٌ كَتَحْرِيمِ الْخَمْرِ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی اولاد سے تعلق رکھنے والے ایک صاحب جعفر اپنے خاندان کے کسی شخص کا یہ بیان نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے نبیذ کے بارے میں دریافت کیا، تو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: اے میرے بیٹے! اللہ تعالیٰ نے خمر کو اس کے نام کی وجہ سے حرام قرار نہیں دیا بلکہ اس کے نتیجے کی وجہ سے حرام قرار دیا ہے، تو ہر وہ مشروب جس کا نتیجہ اسی طرح کا ہو، جو شراب کا ہوتا ہے، تو وہ حرام ہو گا، جس طرح شراب حرام ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرِهَا/حدیث: 4669]
حدیث نمبر: 4588 سنن دارقطنی
الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، الْفَضْلُ بْنُ يَعْقُوبَ ، سَعِيدُ بْنُ مَسْلَمَةَ ، الأَوْزَاعِيُّ ، عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، أَبِيهِ ، جَدِّهِ
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نَا الْفَضْلُ بْنُ يَعْقُوبَ ، نَا سَعِيدُ بْنُ مَسْلَمَةَ ، نَا الأَوْزَاعِيُّ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" أَتَاهُ قَوْمٌ فَقَالُوا: يَا نَبِيَّ اللَّهِ، إِنَّا نَنْبِذُ النَّبِيذَ فَنَشْرَبُهُ عَلَى غَدَائِنَا وَعَشَائِنَا، قَالَ: اشْرَبُوا وَكُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ، فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّا نُكْسِرُهُ بِالْمَاءِ، فَقَالَ: حَرَامٌ قَلِيلُ مَا أَسْكَرَ كَثِيرُهُ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
عمرو بن شعیب اپنے والد کے حوالے سے، اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: کچھ لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے، انہوں نے عرض کی: یا رسول اللہ! ہم نبیذ تیار کرتے ہیں اور صبح شام اسے پیتے ہیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تم اسے پی لیا کرو لیکن (یہ یاد رکھنا) ہر نشہ آور چیز حرام ہے۔“ انہوں نے عرض کی: یا رسول اللہ! ہم پانی کے ذریعے (اس کے نشے کی تیزی کو) توڑ دیتے ہیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جس چیز کی زیادہ مقدار نشہ پیدا کر رہی ہو، اس کی تھوڑی مقدار بھی حرام ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرِهَا/حدیث: 4670]