أَبُو بَكْرٍ يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَزَّازُ ، أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، أَبِي ، سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ ، مُحَمَّدِ بْنِ حَرْبٍ الْخَوْلانِيِّ ، عُمَرُ بْنُ رُؤْبَةَ التَّغْلِبِيُّ ، عَبْدِ الْوَاحِدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ النَّصْرِيِّ ، وَاثِلَةَ بْنِ الأَسْقَعِ
نَا أَبُو بَكْرٍ يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَزَّازُ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، نَا أَبِي ، نَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ حَرْبٍ الْخَوْلانِيِّ ، حَدَّثَنِي عُمَرُ بْنُ رُؤْبَةَ التَّغْلِبِيُّ ، عَنْ عَبْدِ الْوَاحِدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ النَّصْرِيِّ ، عَنْ وَاثِلَةَ بْنِ الأَسْقَعِ ، قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" تُحْرِزُ الْمَرْأَةُ ثَلاثَةَ مَوَارِيثَ: عَتِيقَهَا، وَلَقِيطَهَا، وُمَلاعِنَهَا" ، قَالَ تَابَعَهُ أَبُو سَلَمَةَ سُلَيْمَانُ بْنُ سُلَيْمِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ عمر بْنِ رُؤْبَةَ، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ.
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”عورت تین اعتبار سے وراثت حاصل کرتی ہے، اپنے آزاد کیے ہوئے (غلام یا کنیز) کی وراثت، جس کو اس نے اٹھایا (یعنی لاوارث بچے کو پالا پوسا)، اس کی وراثت اور جس کی وجہ سے اس نے لعان کیا۔“ یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْفَرَائِضِِ/حدیث: 4129]