☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 4055
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 4055
الْحَسَنُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ صَالِحٍ الْكُوفِيُّ ، عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ دِينَارٍ الْفَارِسِيُّ ، مَحْمُودُ بْنُ غَيْلانَ ، أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ ، سُلَيْمَانُ بْنُ مُعَاذٍ ، سِمَاكٍ ، عِكْرِمَةَ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
نَا الْحَسَنُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ صَالِحٍ الْكُوفِيُّ ، نَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ دِينَارٍ الْفَارِسِيُّ ، نَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلانَ ، نَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ ، نَا سُلَيْمَانُ بْنُ مُعَاذٍ ، عَنْ سِمَاكٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" آخَى بَيْنَ أَصْحَابِهِ فَكَانُوا يَتَوَارَثُونَ بِذَلِكَ حَتَّى أنزلت وَأُولُو الأَرْحَامِ بَعْضُهُمْ أَوْلَى بِبَعْضٍ سورة الأنفال آية 75، فَتَوَارَثُوا بِالنَّسَبِ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے اصحاب کو ایک دوسرے کا بھائی بنا دیا تو وہ لوگ ایک دوسرے کے وارث بھی بنا کرتے تھے، یہاں تک کہ یہ آیت نازل ہوئی: ”صرف (نسبی) رشتے دار ایک دوسرے کے وارث ہوں گے۔“ اس کے بعد نسب کے اعتبار سے لوگ ایک دوسرے کے وارث بننے لگے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْفَرَائِضِِ/حدیث: 4127]
← Previous Hadith (4054) Back to Bab Next Hadith → (4056)