☽ 5 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 4056
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 4056
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ الْخَوْلانِيُّ حِمْصِيٌّ ، عُمَرُ بْنُ رُؤْبَةَ ، عَبْدِ الْوَاحِدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ النَّصْرِيُّ ، وَاثِلَةَ بْنِ الأَسْقَعِ
نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، نَا دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ الْخَوْلانِيُّ حِمْصِيٌّ ، نَا عُمَرُ بْنُ رُؤْبَةَ ، عَنْ عَبْدِ الْوَاحِدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ النَّصْرِيُّ ، عَنْ وَاثِلَةَ بْنِ الأَسْقَعِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" تُحْرِزُ الْمَرْأَةُ ثَلاثَةَ مَوَارِيثَ: عَتِيقَهَا، وَوَلِيدَهَا، وَالْوَلَدَ الَّذِي لاعَنَتْ عَلَيْهِ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”عورت تین لوگوں سے وراثت حاصل کرتی ہے، اپنے آزاد کیے ہوئے (غلام یا کنیز) کی طرف سے، اپنی اولاد کی طرف سے اور اپنے اس بچے کی طرف سے، جس کی وجہ سے اس نے لعان کیا تھا۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْفَرَائِضِِ/حدیث: 4128]
← Previous Hadith (4055) Back to Bab Next Hadith → (4057)