مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ زَكَرِيَّا الْمُحَارِبِيُّ ، أَبُو كُرَيْبٍ ، أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرُ ، وَوَكِيعٌ ، وَعَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، سُفْيَانَ ، أَبِي إِسْحَاقَ ، الْحَارِثِ ، عَلِيٍّ
نَا مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ زَكَرِيَّا الْمُحَارِبِيُّ ، نَا أَبُو كُرَيْبٍ ، نَا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرُ ، وَوَكِيعٌ ، وَعَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنِ الْحَارِثِ ، عَنْ عَلِيٍّ عَلَيْهِ السَّلامُ، قَالَ:" أَنْتُمْ تَقْرَءُونَ الْوَصِيَّةَ قَبْلَ الدَّيْنِ، وَقَضَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ الدَّيْنَ قَبْلَ الْوَصِيَّةِ، وَأَعْيَانُ بَنِي الأُمِّ يَتَوَارَثُونَ دُونَ بَنِي الْعَلاتِ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا علی علیہ السلام فرماتے ہیں: ”تم لوگ قراءت کرتے ہوئے وصیت کا حکم قرض کی ادائیگی سے پہلے پڑھتے ہو، لیکن نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ فرمایا ہے: (میت کی) وصیت پوری کیے جانے سے پہلے اس کا قرض ادا کیا جائے گا اور ماں کی طرف سے بہن بھائی ایک دوسرے کے وارث بنیں گے، جبکہ باپ کی طرف سے شریک بہن بھائی ایک دوسرے کے وارث نہیں بنیں گے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْفَرَائِضِِ/حدیث: 4124]