☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 4051
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 4051
نَا نَا أَبُو عُمَرَ الْقَاضِي، نَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ الرَّمَادِيُّ، نَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، نَا الْحُسَيْنُ بْنُ وَاقِدٍ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ" فِي ابْنَةِ ابْنَةٍ، وَابْنَةِ أُخْتٍ، الْمَالُ بَيْنَهُمَا نِصْفَانِ" ، الصَّوَابُ مِنْ قَوْلِ عَلْقَمَةَ.
Translation: محمد محی الدین .
علقمہ نے عبدالملک کے بارے میں یہ بات نقل کی ہے کہ جب کسی شخص کی ایک نواسی ہو اور ایک بھانجی ہو، تو ان دونوں کے درمیان مال نصف نصف تقسیم ہو گا، درست یہ ہے کہ یہ علقمہ کی اپنی رائے ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْفَرَائِضِِ/حدیث: 4123]
← Previous Hadith (4050) Back to Bab Next Hadith → (4052)