☽ 14 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بَابُ حِجَامَةِ الصَّائِمِ
Sunan Daraqutni
Books← Sunan Daraqutni← روزوں کا بیان← بَابُ حِجَامَةِ الصَّائِمِ
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 12
Hadith No.: 2229 Sunan Daraqutni
أَبُو الْقَاسِمِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُثَنَّى ، الْبُنَانِيُّ ، أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
حَدَّثَنَا أَبُو الْقَاسِمِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، ثنا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُثَنَّى ، عَنْ الْبُنَانِيُّ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: أَوَّلُ مَا كُرِهَتِ الْحِجَامَةُ لِلصَّائِمِ أَنَّ جَعْفَرَ بْنَ أَبِي طَالِبٍ احْتَجَمَ وَهُوَ صَائِمٌ، فَمَرَّ بِهِ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ:" أَفْطَرَ هَذَانِ"، ثُمَّ رَخَّصَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدُ فِي الْحِجَامَةِ لِلصَّائِمِ ، وَكَانَ أَنَسٌ يَحْتَجِمُ وَهُوَ صَائِمٌ. كُلُّهُمْ ثِقَاتٌ، وَلا أَعْلَمُ لَهُ عِلَّةً.
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: پہلے میں روزہ دار شخص کے لیے پچھنے لگوانے کو مکروہ نہیں سمجھتا تھا، ایک مرتبہ سیدنا جعفر بن ابوطالب رضی اللہ عنہ پچھنے لگوا رہے تھے اور انہوں نے روزہ رکھا ہوا تھا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ان کے پاس سے گزرے، تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ان دونوں کا روزہ ٹوٹ گیا ہے۔“ اس کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے روزہ دار شخص کے لیے پچھنے لگوانے کی رخصت عطا کر دی تھی۔ راوی بیان کرتے ہیں: سیدنا انس رضی اللہ عنہ روزے کی حالت میں پچھنے لگوا لیا کرتے تھے۔ اس روایت کے تمام راوی ثقہ ہیں اور مجھے اس میں کسی علت کا علم نہیں ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 2260]
Hadith No.: 2230 Sunan Daraqutni
عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبَانَ ، سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا الْمَحَامِلِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ مَوْلَى بَنِي هَاشِمٍ، ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبَانَ ، ثنا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي ظَبْيَانَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ:" رُخِّصَ لِلصَّائِمِ فِي الْحِجَامَةِ" . عَبْدُ الْعَزِيزِ ضَعِيفٌ.
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں: روزہ دار شخص کو پچھنے لگوانے کی اجازت دی گئی ہے۔ اس حدیث کے راوی عبدالعزیز ضعیف ہیں۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 2261]
Hadith No.: 2231 Sunan Daraqutni
أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْهَرِيُّ ، أَبُو عُبَيْدِ اللَّهِ الْمُعَدَّلُ أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ عُثْمَانَ ، الْحُسَيْنُ بْنُ خَلَفٍ الْبَزَّازُ ، إِسْحَاقُ الأَزْرَقُ ، سُفْيَانُ ، خَالِدٍ الْحَذَّاءِ ، أَبِي الْمُتَوَكِّلِ ، أَبِي سَعِيدٍ
حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْهَرِيُّ . ح وَثنا أَبُو عُبَيْدِ اللَّهِ الْمُعَدَّلُ أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ عُثْمَانَ بِوَاسِطَ، ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ خَلَفٍ الْبَزَّازُ ، ثنا إِسْحَاقُ الأَزْرَقُ ، ثنا سُفْيَانُ ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ ، عَنْ أَبِي الْمُتَوَكِّلِ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، قَالَ:" رَخَّصَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْحِجَامَةَ لِلصَّائِمِ" . كُلُّهُمْ ثِقَاتٌ، وَرَوَاهُ الأَشْجَعِيُّ أَيْضًا، وَهُوَ مِنَ الثِّقَاتِ.
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے روزہ دار کو پچھنے لگوانے کی اجازت دی ہے۔ اس روایت کے تمام راوی ثقہ ہیں، اس روایت کو اشجعی نے بھی نقل کیا ہے اور وہ بھی ثقہ ہیں۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 2262]
Hadith No.: 2232 Sunan Daraqutni
أَبُو عُبَيْدٍ الْقَاسِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، عَلِيُّ بْنُ شُعَيْبٍ ، خَالِدٍ الْحَذَّاءِ ، أَبِي الْمُتَوَكِّلِ ، أَبِي سَعِيدٍ
حَدَّثَنَا أَبُو عُبَيْدٍ الْقَاسِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا عَلِيُّ بْنُ شُعَيْبٍ ، ثنا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ، ثنا الأَشْجَعِيُّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ ، عَنْ أَبِي الْمُتَوَكِّلِ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، قَالَ:" رُخِّصَ لِلصَّائِمِ فِي الْحِجَامَةِ وَالْقُبْلَةِ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: روزہ دار شخص کو پچھنے لگوانے اور بوسہ لینے کی اجازت دی گئی ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 2263]
Hadith No.: 2233 Sunan Daraqutni
أَحْمَدُ بْنُ كَامِلٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ سَعْدِ بْنِ مُحَمَّدٍ الْعَوْفِيُّ ، أبِي ، يَحْيَى بْنُ الْعَلاءِ الرَّازِيُّ ، يَاسِينَ بْنِ مُعَاذٍ الزَّيَّاتِ ، أَيُّوبَ بْنِ مُحَمَّدٍ الْعِجْلِيِّ ، ابْنٍ لأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا الْقَاضِي أَحْمَدُ بْنُ كَامِلٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سَعْدِ بْنِ مُحَمَّدٍ الْعَوْفِيُّ ، ثنا أبِي ، ثنا يَحْيَى بْنُ الْعَلاءِ الرَّازِيُّ ، عَنْ يَاسِينَ بْنِ مُعَاذٍ الزَّيَّاتِ ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُحَمَّدٍ الْعِجْلِيِّ ، عَنِ ابْنٍ لأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: احْتَجَمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِسَبْعَ عَشْرَةَ مَضَتْ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ، بَعْدَمَا قَالَ:" أَفْطَرَ الْحَاجِمُ وَالْمَحْجُومُ" . هَذَا إِسْنَادٌ ضَعِيفٌ، وَاخْتُلِفَ عَنْ يَاسِينَ الزَّيَّاتِ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
Translation: محمد محی الدین .
ایوب بن محمد عجلی، سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے صاحبزادے کے حوالے سے، ان کے والد کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے رمضان کے سترہویں دن پچھنے لگوائے تھے، حالانکہ پہلے آپ نے ارشاد فرمایا تھا: ”پچھنے لگانے اور لگوانے والے کا روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔“ اس حدیث کی سند ضعیف ہے۔ اس روایت کے یسین نامی راوی سے روایت کرنے کے حوالے سے اختلاف کیا گیا ہے اور یہ راوی ضعیف ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 2264]
Hadith No.: 2234 Sunan Daraqutni
عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْقَاسِمِ النَّيْسَابُورِيُّ ، مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ يَزِيدَ الرَّاسِبِيُّ ، مَسْعُودُ بْنُ جُوَيْرِيَةَ ، الْمُعَافَى بْنُ عِمْرَانَ ، يَاسِينَ الزَّيَّاتِ ، يَزِيدَ الرَّقَاشِيِّ ، أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
نا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْقَاسِمِ النَّيْسَابُورِيُّ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ يَزِيدَ الرَّاسِبِيُّ ، ثنا مَسْعُودُ بْنُ جُوَيْرِيَةَ ، ثنا الْمُعَافَى بْنُ عِمْرَانَ ، عَنْ يَاسِينَ الزَّيَّاتِ ، عَنْ يَزِيدَ الرَّقَاشِيِّ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْتَجَمَ وَهُوَ صَائِمٌ، بَعْدَمَا قَالَ:" أَفْطَرَ الْحَاجِمُ وَالْمَحْجُومُ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے روزے کی حالت میں پچھنے لگوائے تھے، حالانکہ پہلے آپ نے یہ ارشاد فرمایا تھا: ”پچھنے لگانے والے اور لگوانے والے کا روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 2265]
Hadith No.: 2235 Sunan Daraqutni
عَلِيُّ بْنُ ثَابِتِ بْنِ أَحْمَدَ النُّعْمَانِيُّ ، أَبُو بَكْرٍ سُلَيْمَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّعْمَانِيُّ ، مَسْعُودُ بْنُ جُوَيْرِيَةَ ، الْمُعَافَى بْنُ عِمْرَانَ ، يَاسِينَ بْنِ مُعَاذٍ ، الرَّبِيعِ بْنِ أَنَسٍ ، أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ ثَابِتِ بْنِ أَحْمَدَ النُّعْمَانِيُّ ، ثنا أَبُو بَكْرٍ سُلَيْمَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّعْمَانِيُّ ، ثنا مَسْعُودُ بْنُ جُوَيْرِيَةَ ، نا الْمُعَافَى بْنُ عِمْرَانَ ، عَنْ يَاسِينَ بْنِ مُعَاذٍ ، عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ أَنَسٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: احْتَجَمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِسَبْعَ عَشْرَةَ خَلَتْ مِنْ رَمَضَانَ، بَعْدَ قَوْلِهِ:" أَفْطَرَ الْحَاجِمُ وَالْمَحْجُومُ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے رمضان کے سترہویں دن پچھنے لگوائے، حالانکہ پہلے آپ نے ارشاد فرمایا تھا: ”پچھنے لگانے والے اور لگوانے والے کا روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 2266]
Hadith No.: 2236 Sunan Daraqutni
مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي الْقَاسِمِ الْمُحَارِبِيُّ ، أَبُو سَعِيدٍ الأَشَجُّ ، وَكِيعٌ ، يَاسِينُ أَبُو خَلَفٍ ، رَجُلٍ ، أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي الْقَاسِمِ الْمُحَارِبِيُّ ، ثنا أَبُو سَعِيدٍ الأَشَجُّ ، ثنا وَكِيعٌ ، ثنا يَاسِينُ أَبُو خَلَفٍ ، عَنْ رَجُلٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْتَجَمَ وَهُوَ صَائِمٌ، بَعْدَمَا قَالَ:" أَفْطَرَ الْحَاجِمُ وَالْمَحْجُومُ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے روزے کی حالت میں پچھنے لگوائے، حالانکہ پہلے آپ نے ارشاد فرمایا تھا: ”پچھنے لگانے والے اور لگوانے والے کا روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 2267]
Hadith No.: 2237 Sunan Daraqutni
عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ ، وَأَبُو عُبَيْدِ بْنُ الْمَحَامِلِيِّ ، يَعْقُوبُ الدَّوْرَقِيُّ ، الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، حُمَيْدٍ ، أَبِي الْمُتَوَكِّلِ ، أَبِي سَعِيدٍ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ ، وَأَبُو عُبَيْدِ بْنُ الْمَحَامِلِيِّ ، قَالا: نا يَعْقُوبُ الدَّوْرَقِيُّ ، ثنا الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنْ أَبِي الْمُتَوَكِّلِ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، قَالَ:" رَخَّصَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْقُبْلَةِ لِلصَّائِمِ وَالْحِجَامَةِ" . كُلُّهُمْ ثِقَاتٌ، وَغَيْرُ مُعْتَمِرٌ يَرْوِيهِ مَوْقُوفًا.
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے روزہ دار شخص کے لیے بوسہ لینے اور پچھنے لگوانے کی رخصت دی ہے۔ اس روایت کے تمام راوی ثقہ ہیں اور معتمر کے علاوہ راویوں نے اسے موقوف روایت کے طور پر نقل کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 2268]
Hadith No.: 2238 Sunan Daraqutni
أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَزِيدَ الزَّعْفَرَانِيُّ ، مُحَمَّدُ بْنُ مَاهَانَ ، شُعَيْبُ بْنُ حَرْبٍ ، هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ ، زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ، أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَزِيدَ الزَّعْفَرَانِيُّ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مَاهَانَ ، ثنا شُعَيْبُ بْنُ حَرْبٍ ، ثنا هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ، عنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" ثَلاثَةٌ لا يُفْطِرْنَ الصَّائِمَ: الْقَيْءُ وَالْحِجَامَةُ وَالاحْتِلامُ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”تین چیزیں روزہ نہیں توڑتی ہیں: قے آنا، پچھنے لگوانا اور احتلام ہونا۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 2269]
Hadith No.: 2239 Sunan Daraqutni
مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ النُّعْمَانِيُّ ، أَحْمَدُ بْنُ بُدَيْلٍ ، عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، إِسْرَائِيلُ ، زَيْدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، أَبِي يَزِيدَ الضَّبِّيِّ ، مَيْمُونَةَ بِنْتِ سَعْدٍ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ النُّعْمَانِيُّ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ بُدَيْلٍ ، ثنا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، ثنا إِسْرَائِيلُ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنْ أَبِي يَزِيدَ الضَّبِّيِّ ، عَنْ مَيْمُونَةَ بِنْتِ سَعْدٍ ، قَالَتْ: سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ رَجُلٍ قَبَّلَ امْرَأَتَهُ وَهُمَا صَائِمَانِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَفْطَرَا جَمِيعًا مَعًا" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا میمونہ بنت سعد رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے اس شخص کے بارے میں دریافت کیا گیا، جو اپنی بیوی کو بوسہ لے لیتا ہے، حالانکہ ان دونوں نے روزہ رکھا ہوتا ہے، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ان دونوں کا روزہ ایک ساتھ ٹوٹ جائے گا۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 2270]
Hadith No.: 2240 Sunan Daraqutni
إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَلِيٍّ ، أَحْمَدُ بْنُ عَلِيٍّ الْبَرْبَهَارِيُّ ، عَبَّادُ بْنُ مُوسَى ، إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ ، إِسْرَائِيلَ
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَلِيٍّ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيٍّ الْبَرْبَهَارِيُّ ، ثنا عَبَّادُ بْنُ مُوسَى ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ ، عَنْ إِسْرَائِيلَ ، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ. لا يُثْبَتُ هَذَا، وَأَبُو يَزِيدَ الضَّبِّيُّ لَيْسَ بِمَعْرُوفٍ.
Translation: محمد محی الدین .
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے، تاہم یہ ثابت نہیں ہے۔ اس روایت کا راوی ابویزید ضبی معروف نہیں ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 2271]