مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي الْقَاسِمِ الْمُحَارِبِيُّ ، أَبُو سَعِيدٍ الأَشَجُّ ، وَكِيعٌ ، يَاسِينُ أَبُو خَلَفٍ ، رَجُلٍ ، أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي الْقَاسِمِ الْمُحَارِبِيُّ ، ثنا أَبُو سَعِيدٍ الأَشَجُّ ، ثنا وَكِيعٌ ، ثنا يَاسِينُ أَبُو خَلَفٍ ، عَنْ رَجُلٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْتَجَمَ وَهُوَ صَائِمٌ، بَعْدَمَا قَالَ:" أَفْطَرَ الْحَاجِمُ وَالْمَحْجُومُ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے روزے کی حالت میں پچھنے لگوائے، حالانکہ پہلے آپ نے ارشاد فرمایا تھا: ”پچھنے لگانے والے اور لگوانے والے کا روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 2267]