مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ النُّعْمَانِيُّ ، أَحْمَدُ بْنُ بُدَيْلٍ ، عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، إِسْرَائِيلُ ، زَيْدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، أَبِي يَزِيدَ الضَّبِّيِّ ، مَيْمُونَةَ بِنْتِ سَعْدٍ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ النُّعْمَانِيُّ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ بُدَيْلٍ ، ثنا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، ثنا إِسْرَائِيلُ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنْ أَبِي يَزِيدَ الضَّبِّيِّ ، عَنْ مَيْمُونَةَ بِنْتِ سَعْدٍ ، قَالَتْ: سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ رَجُلٍ قَبَّلَ امْرَأَتَهُ وَهُمَا صَائِمَانِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَفْطَرَا جَمِيعًا مَعًا" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا میمونہ بنت سعد رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے اس شخص کے بارے میں دریافت کیا گیا، جو اپنی بیوی کو بوسہ لے لیتا ہے، حالانکہ ان دونوں نے روزہ رکھا ہوتا ہے، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ان دونوں کا روزہ ایک ساتھ ٹوٹ جائے گا۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 2270]