☽ 14 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بَابٌ: فِي الرَّكْعَتَيْنِ إِذَا جَاءَ الرَّجُلُ وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ
Sunan Daraqutni
Books← Sunan Daraqutni← جمعہ کا بیان← بَابٌ: فِي الرَّكْعَتَيْنِ إِذَا جَاءَ الرَّجُلُ وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 13
Hadith No.: 1592 Sunan Daraqutni
أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، يَحْيَى بْنُ حَكِيمٍ الْمُقَوِّمُ ، أَبُو بَحْرٍ الْبَكْرَاوِيُّ ، سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ ، الْوَلِيدِ أَبِي بِشْرٍ ، طَلْحَةَ بْنِ نَافِعٍ يَعْنِي أَبَا سُفْيَانَ ، جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ
ثنا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، إِمْلاءً، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَكِيمٍ الْمُقَوِّمُ ، ثنا أَبُو بَحْرٍ الْبَكْرَاوِيُّ ، ثنا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ ، عَنِ الْوَلِيدِ أَبِي بِشْرٍ ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ نَافِعٍ يَعْنِي أَبَا سُفْيَانَ ، أنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ، يَقُولُ: جَاءَ سُلَيْكٌ الْغَطَفَانِيُّ، وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَجَلَسَ قَبْلَ أَنْ يُصَلِّيَ، فَأَمَرَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُصَلِّيَ رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ أَقْبَلَ عَلَى النَّاسِ بِوَجْهِهِ، فَقَالَ:" إِذَا جَاءَ أَحَدُكُمْ إِلَى الْجُمُعَةِ وَالإِمَامُ يَخْطُبُ فَلْيُصَلِّ رَكْعَتَيْنِ يَتَجَوَّزُ فِيهِمَا" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: سیدنا سلیک غطفانی رضی اللہ عنہ آئے، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اس وقت جمعے کے دن خطبہ دے رہے تھے، وہ صاحب نماز ادا کرنے سے پہلے ہی بیٹھ گئے، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے انہیں ہدایت کی کہ وہ دو رکعت ادا کریں، پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنا چہرہ مبارک لوگوں کی طرف پھیرا اور ارشاد فرمایا: ”جب کوئی شخص جمعے کی نماز کے لیے آئے اور امام اس وقت خطبہ دے رہا ہو، تو اس شخص کو چاہیے کہ وہ دو رکعت ادا کر لے اور انہیں مختصر ادا کرے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابِ الْجُمُعَةِ/حدیث: 1610]
Hadith No.: 1593 Sunan Daraqutni
أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ ، أَبُو مُعَاوِيَةَ ، الأَعْمَشُ ، أَبِي سُفْيَانَ ، جَابِرٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، ثنا عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ ، ثنا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، ثنا الأَعْمَشُ ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: جَاءَ سُلَيْكٌ الْغَطَفَانِيُّ، وَالنَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ النَّاسَ فَجَلَسَ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا جَاءَ أَحَدُكُمْ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَالإِمَامُ يَخْطُبُ فَلْيُصَلِّ رَكْعَتَيْنِ خَفِيفَتَيْنِ ثُمَّ لِيَجْلِسْ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: سیدنا سلیک غطفانی رضی اللہ عنہ آئے، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اس وقت لوگوں کو خطبہ دے رہے تھے، وہ بیٹھ گئے، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جب کوئی شخص جمعہ کے دن آئے اور امام اس وقت خطبہ دے رہا ہو، تو وہ شخص دو مختصر رکعت ادا کر لے اور پھر بیٹھے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابِ الْجُمُعَةِ/حدیث: 1611]
Hadith No.: 1594 Sunan Daraqutni
أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ زَنْجُوَيْهِ ، أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو الْغَزِّيُّ ، وَأَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ السُّلَمِيُّ ، وَعَبَّاسٌ التَّرْقُفِيُّ ، مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ ، أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ السُّلَمِيُّ ، وَالْحَسَنُ بْنُ يَحْيَى ، عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، سُفْيَانُ ، الأَعْمَشِ ، أَبِي سُفْيَانَ ، جَابِرٍ ، سُلَيْكٍ الْغَطَفَانِيِّ
حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ زَنْجُوَيْهِ . ح وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو الْغَزِّيُّ ، وَأَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ السُّلَمِيُّ ، وَعَبَّاسٌ التَّرْقُفِيُّ ، قَالُوا: نا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ . ح وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ السُّلَمِيُّ ، وَالْحَسَنُ بْنُ يَحْيَى ، قَالا: نا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أنا سُفْيَانُ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ سُلَيْكٍ الْغَطَفَانِيِّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا جَاءَ أَحَدُكُمْ وَالإِمَامُ يَخْطُبُ فَلْيُصَلِّ رَكْعَتَيْنِ خَفِيفَتَيْنِ وَلْيَتَجَوَّزْ فِيهِمَا" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: سیدنا سلیک غطفانی رضی اللہ عنہ نے یہ بات بیان کی ہے: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ ارشاد فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی شخص آئے اور امام اس وقت خطبہ دے رہا ہو، تو وہ شخص دو مختصر رکعت ادا کرے اور انہیں جلدی ادا کرے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابِ الْجُمُعَةِ/حدیث: 1612]
Hadith No.: 1595 Sunan Daraqutni
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ ، شُعْبَةُ ، عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ ، نا شُعْبَةُ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يَخْطُبُ، يَقُولُ:" إِذَا جَاءَ أَحَدُكُمْ وَالإِمَامُ يَخْطُبُ أَوْ قَدْ خَرَجَ فَلْيُصَلِّ رَكْعَتَيْنِ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو خطبے کے دوران یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا: ”جب تم میں سے کوئی شخص آئے اور امام اس وقت خطبہ دے رہا ہو (راوی کا یہ شک ہے، شاید یہ الفاظ ہیں: امام آ چکا ہو)، تو وہ شخص دو رکعت ادا کر لے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابِ الْجُمُعَةِ/حدیث: 1613]
Hadith No.: 1596 Sunan Daraqutni
أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ صَخْرٍ ، وَأَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورِ بْنِ رَاشِدٍ ، النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ ، شُعْبَةُ ، عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ صَخْرٍ ، وَأَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورِ بْنِ رَاشِدٍ ، قَالا: نا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ ، ثنا شُعْبَةُ ، ثنا عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ، يُحَدِّثُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِذَا جَاءَ أَحَدُكُمْ وَالإِمَامُ يَخْطُبُ فَلْيُصَلِّ رَكْعَتَيْنِ" . قُلْتُ لِعَمْرٍو: أَنْتَ سَمِعْتَهُ مِنْ جَابِرٍ؟ قَالَ: نَعَمْ.
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جب کوئی شخص آئے اور امام اس وقت خطبہ دے رہا ہو، تو وہ شخص دو رکعت ادا کر لے۔“ راوی بیان کرتے ہیں: میں نے اپنے استاد عمرو سے دریافت کیا کہ آپ نے سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کی زبانی یہ حدیث سنی ہے؟ تو انہوں نے جواب دیا: ”جی ہاں!۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابِ الْجُمُعَةِ/حدیث: 1614]
Hadith No.: 1597 Sunan Daraqutni
أَبُو بَكْرٍ ، يَحْيَى بْنُ عَيَّاشٍ الْقَطَّانُ ، أَبُو زَيْدٍ الْهَرَوِيُّ ، شُعْبَةُ ، عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، جَابِرًا
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ ، ثنا يَحْيَى بْنُ عَيَّاشٍ الْقَطَّانُ ، ثنا أَبُو زَيْدٍ الْهَرَوِيُّ ، ثنا شُعْبَةُ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ جَابِرًا ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَوْ خَطَبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ:" إِذَا جَاءَ أَحَدُكُمْ وَالإِمَامُ يَخْطُبُ فَلْيُصَلِّ رَكْعَتَيْنِ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی: (راوی کو شک ہے، شاید یہ الفاظ ہیں:) نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے خطبہ دیتے ہوئے یہ بات ارشاد فرمائی: ”جب کوئی شخص آئے اور امام اس وقت خطبہ دے رہا ہو، تو وہ شخص دو رکعت ادا کر لے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابِ الْجُمُعَةِ/حدیث: 1615]
Hadith No.: 1598 Sunan Daraqutni
ابْنُ مُبَشِّرٍ ، أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ ، وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ ، شُعْبَةُ ، عَمْرٍو ، جَابِرٍ
حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَشِّرٍ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ ، ثنا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ ، ثنا شُعْبَةُ ، عَنْ عَمْرٍو ، عَنْ جَابِرٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَطَبَ، فَقَالَ:" إِذَا جَاءَ أَحَدُكُمْ وَالإِمَامُ يَخْطُبُ فَلْيُصَلِّ رَكْعَتَيْنِ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے خطبہ دیتے ہوئے یہ بات ارشاد فرمائی: ”جب کوئی شخص آئے اور امام اس وقت خطبہ دے رہا ہو، تو وہ شخص دو رکعت ادا کر لے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابِ الْجُمُعَةِ/حدیث: 1616]
Hadith No.: 1599 Sunan Daraqutni
مُحَمَّدُ بْنُ نُوحٍ الْجُنْدِيسَابُورِيُّ ، الْفَضْلُ بْنُ الْعَبَّاسِ الصَّوَّافُ ، يَحْيَى بْنُ غَيْلانَ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بَزِيعٍ ، رَوْحِ بْنِ الْقَاسِمِ ، وَسُفْيَانَ بْنِ عُيَيْنَةَ ، عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، جَابِرًا
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نُوحٍ الْجُنْدِيسَابُورِيُّ ، ثنا الْفَضْلُ بْنُ الْعَبَّاسِ الصَّوَّافُ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ غَيْلانَ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بَزِيعٍ ، عَنْ رَوْحِ بْنِ الْقَاسِمِ ، وَسُفْيَانَ بْنِ عُيَيْنَةَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ جَابِرًا ، يَقُولُ: بَيْنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ إِذْ دَخَلَ رَجُلٌ، فَأَمَرَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُصَلِّيَ رَكْعَتَيْنِ، وَقَالَ:" إِذَا جَاءَ أَحَدُكُمْ وَالإِمَامُ يَخْطُبُ فَلْيُصَلِّ رَكْعَتَيْنِ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک دن نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جمعہ کے دن خطبہ دے رہے تھے، اسی دوران ایک شخص اندر آیا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اسے ہدایت کی کہ دو رکعت ادا کر لے اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب کوئی شخص آئے اور امام اس وقت خطبہ دے رہا ہو، تو وہ شخص دو رکعت ادا کر لے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابِ الْجُمُعَةِ/حدیث: 1617]
Hadith No.: 1600 Sunan Daraqutni
مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْفَارِسِيُّ ، مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الصُّورِيُّ ، عُبَيْدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَبْدِيُّ ، مُعْتَمِرٌ ، أَبِيهِ ، قَتَادَةَ ، أَنَسٍ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْفَارِسِيُّ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الصُّورِيُّ ، ثنا عُبَيْدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَبْدِيُّ ، ثنا مُعْتَمِرٌ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: دَخَلَ رَجُلٌ مِنْ قَيْسٍ، وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" قُمْ فَارْكَعْ رَكْعَتَيْنِ، وَأَمْسَكَ عَنِ الْخُطْبَةِ حَتَّى فَرَغَ مِنْ صَلاتِهِ" . أَسْنَدَهُ هَذَا الشَّيْخُ عُبَيْدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَبْدِيُّ، عَنِ مُعْتَمِرٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ وَوَهِمَ فِيهِ، وَالصَّوَابُ عَنِ مُعْتَمِرٍ، عَنْ أَبِيهِ مُرْسَلٌ، كَذَا رَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، وَغَيْرُهُ، عَنِ مُعْتَمِرٍ.
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: قیس قبیلے کا ایک شخص (مسجد میں) داخل ہوا، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اس وقت خطبہ دے رہے تھے، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس سے فرمایا: ”تم اٹھو اور دو رکعت ادا کر لو۔“ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے خطبے کو روک لیا، یہاں تک کہ وہ نماز سے فارغ ہو گیا، اس روایت کو اسی طرح سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی گئی ہے، تاہم راوی کو اس میں وہم ہوا ہے، درست یہ ہے: یہ معتمر کے والد کے حوالے سے مرسل روایت کے طور پر منقول ہے، تاہم امام احمد بن حنبل نے اسے اسی طرح روایت کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابِ الْجُمُعَةِ/حدیث: 1618]
Hadith No.: 1601 Sunan Daraqutni
أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ ، أَبِي ، مُعْتَمِرٌ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، نا مُعْتَمِرٌ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ وَالنَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ، فَقَالَ:" يَا فُلانُ، أَصَلَّيْتَ؟"، قَالَ: لا، قَالَ:" فَصَلِّ"، ثُمَّ انْتَظَرَهُ حَتَّى صَلَّى .
Translation: محمد محی الدین .
معتمر اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: ایک شخص (مسجد کے اندر) آیا، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اس وقت خطبہ دے رہے تھے، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے دریافت کیا: ”اے فلاں! تم نے نماز ادا کر لی ہے؟“ اس نے عرض کی: ”نہیں!۔“ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تو تم نماز ادا کر لو،“ پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اس کا انتظار کرتے رہے، یہاں تک کہ اس نے نماز ادا کر لی۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابِ الْجُمُعَةِ/حدیث: 1619]
Hadith No.: 1602 Sunan Daraqutni
أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْمَاعِيلَ الآدَمِيُّ ، الْفَضْلُ بْنُ سَهْلٍ ، يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، أبِي ، ابْنِ إِسْحَاقَ ، أَبَانَ بْنِ صَالِحٍ ، مُجَاهِدِ بْنِ جَبْرٍ ، جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ
ثنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْمَاعِيلَ الآدَمِيُّ ، حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ سَهْلٍ ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، ثنا أبِي ، عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبَانَ بْنِ صَالِحٍ ، عَنْ مُجَاهِدِ بْنِ جَبْرٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: دَخَلَ سُلَيْكٌ الْغَطَفَانِيُّ يَوْمَ الْجُمُعَةِ، فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" ارْكَعْ رَكْعَتَيْنِ وَلا تَعُدْ لِمِثْلِ هَذَا"، قَالَ: فَرَكَعَهُمَا ثُمَّ جَلَسَ .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: جمعہ کے دن سیدنا سلیک غطفانی رضی اللہ عنہ (مسجد کے اندر) داخل ہوئے، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”تم دو رکعت ادا کر لو اور دوبارہ ایسا نہیں کرنا (نماز پڑھے)۔“ راوی بیان کرتے ہیں: تو انہوں نے وہ دو رکعت ادا کی اور پھر بیٹھے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابِ الْجُمُعَةِ/حدیث: 1620]
Hadith No.: 1603 Sunan Daraqutni
أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْوَكِيلُ ، الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ، هُشَيْمٌ ، أَبِي مَعْشَرٍ ، مُحَمَّدِ بْنِ قَيْسٍ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْوَكِيلُ ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ، ثنا هُشَيْمٌ ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ قَيْسٍ ،" أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ أَمَرَهُ أَنْ يُصَلِّيَ رَكْعَتَيْنِ أَمْسَكَ عَنِ الْخُطْبَةِ حَتَّى فَرَغَ مِنْ رَكْعَتَيْهِ، ثُمَّ عَادَ إِلَى خُطْبَتِهِ" . هَذَا مُرْسَلٌ لا تَقُومُ بِهِ الْحُجَّةُ، وَأَبُو مَعْشَرٍ اسْمُهُ نَجِيحٌ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
Translation: محمد محی الدین .
محمد بن قیس بیان کرتے ہیں: جب نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے انہیں دو رکعت ادا کرنے کی ہدایت کی، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے خطبے کو روک دیا، یہاں تک کہ وہ دو رکعت پڑھ کر فارغ ہوئے، تو پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے خطبے کو جاری رکھا، یہ روایت مرسل ہے اور اسے دلیل کے طور پر پیش نہیں کیا جا سکتا، اس روایت کا راوی ابومعتمر، جس کا نام نجیح ہے، اور یہ راوی ضعیف ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابِ الْجُمُعَةِ/حدیث: 1621]
Hadith No.: 1604 Sunan Daraqutni
أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، يُوسُفُ بْنُ سَعِيدٍ ، الْهَيْثَمُ بْنُ جَمِيلٍ ، هُشَيْمٌ ، أَبُو مَعْشَرٍ ، مُحَمَّدِ بْنِ قَيْسٍ
ثنا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ سَعِيدٍ ، ثنا الْهَيْثَمُ بْنُ جَمِيلٍ ، ثنا هُشَيْمٌ ، أَخْبَرَنِي أَبُو مَعْشَرٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ قَيْسٍ ،" أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا أَمَرَهُ أَنْ يُصَلِّيَ أَمْسَكَ عَنِ الْخُطْبَةِ حَتَّى فَرَغَ" . هَذَا أَيْضًا مُرْسَلٌ، وَأَبُو مَعْشَرٍ ضَعِيفٌ، وَاسْمُهُ نَجِيحٌ.
Translation: محمد محی الدین .
محمد بن قیس بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے جب انہیں یہ نماز پڑھنے کی ہدایت کی، تو آپ نے اپنے خطبے کو روک دیا، یہاں تک کہ وہ صاحب نماز پڑھ کر فارغ ہو گئے، یہ روایت بھی مرسل ہے اور ابومعتمر نامی راوی ضعیف ہے، اس کا نام نجیح ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابِ الْجُمُعَةِ/حدیث: 1622]