☽ 5 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 1603
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 1603
أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْوَكِيلُ ، الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ، هُشَيْمٌ ، أَبِي مَعْشَرٍ ، مُحَمَّدِ بْنِ قَيْسٍ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْوَكِيلُ ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ، ثنا هُشَيْمٌ ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ قَيْسٍ ،" أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ أَمَرَهُ أَنْ يُصَلِّيَ رَكْعَتَيْنِ أَمْسَكَ عَنِ الْخُطْبَةِ حَتَّى فَرَغَ مِنْ رَكْعَتَيْهِ، ثُمَّ عَادَ إِلَى خُطْبَتِهِ" . هَذَا مُرْسَلٌ لا تَقُومُ بِهِ الْحُجَّةُ، وَأَبُو مَعْشَرٍ اسْمُهُ نَجِيحٌ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
Translation: محمد محی الدین .
محمد بن قیس بیان کرتے ہیں: جب نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے انہیں دو رکعت ادا کرنے کی ہدایت کی، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے خطبے کو روک دیا، یہاں تک کہ وہ دو رکعت پڑھ کر فارغ ہوئے، تو پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے خطبے کو جاری رکھا، یہ روایت مرسل ہے اور اسے دلیل کے طور پر پیش نہیں کیا جا سکتا، اس روایت کا راوی ابومعتمر، جس کا نام نجیح ہے، اور یہ راوی ضعیف ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابِ الْجُمُعَةِ/حدیث: 1621]
← Previous Hadith (1602) Back to Bab Next Hadith → (1604)