☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 715
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 715
الْحُسَيْنُ ، ابْنُ حَنَانٍ ، بَقِيَّةُ ، سَعِيدُ بْنُ بَشِيرٍ ، قَتَادَةَ ، أَبِي قِلابَةَ ، رَجَاءِ بْنِ عَامِرٍ ، أَبَا ذَرٍّ
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ ، نا ابْنُ حَنَانٍ ، قَالَ الشَّيْخُ: ابْنُ حَنَانٍ هُوَ مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ حَنَانٍ الْحِمْصِيُّ، ثنا بَقِيَّةُ ، نا سَعِيدُ بْنُ بَشِيرٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَبِي قِلابَةَ ، عَنْ رَجَاءِ بْنِ عَامِرٍ ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا ذَرٍّ ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" الصَّعِيدُ الطَّيِّبُ وُضُوءٌ وَلَوْ عَشْرَ سِنِينَ، فَإِذَا وَجَدْتَ الْمَاءَ فَامْسَسْهُ جِلْدَكَ" . كَذَا قَالَ رَجَاءُ بْنُ عَامِرٍ، وَالصَّوَابُ رَجُلٌ مِنْ بَنِي عَامِرٍ، كَمَا قَالَ ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی: ”پاک مٹی طہارت کے حصول کا ذریعہ ہے اگرچہ دس برس تک آدمی کو پانی نہ ملے۔ جب تم پانی پالو اسے اپنی جلد پر بہا لو۔“ رجاء بن عامر نامی راوی نے اس طرح بیان کیا ہے تاہم درست یہ ہے کہ بنو عامر سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کے حوالے سے یہ بات منقول ہے جیسے کہ ابن علیہ نے ابن ایوب نامی راوی سے اسے نقل کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 726]
پچھلی حدیث → (714) باب پر واپس ← اگلی حدیث (716)