الْحُسَيْنُ ، أبُو الْبَخْتَرِيِّ ، قبِيصَةُ ، سفْيَانُ ، خَالِدٍ ، أَبِي قِلابَةَ ، مِحْجَنٍ أَوْ أَبِي مِحْجَنٍ ، أَبِي ذَرٍّ
وَحَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ ، نا أبُو الْبَخْتَرِيِّ ، نا قبِيصَةُ ، نا سفْيَانُ ، عَنْ خَالِدٍ ، عَنْ أَبِي قِلابَةَ ، عَنْ مِحْجَنٍ أَوْ أَبِي مِحْجَنٍ ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، مِثْلَهُ. وَقَالَ لَهُ:" فَإِنَّ ذَلِكَ طَهُورٌ".
Translation: محمد محی الدین .
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ سیدنا ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ کے حوالے سے منقول ہے تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان سے یہ فرمایا تھا: ”یہ طہارت کے حصول کا ذریعہ ہے۔“ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 725]