☽ 8 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن الدارقطني

حديث رقم: 690
الكتب← سنن الدارقطني← الأبواب← الباب← حديث رقم 690
الْحَسَنُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الْمَجِيدِ الْمُقْرِئُ ، مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الْوَرَّاقُ ، مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، أَبُو سَيَّارٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُسْتَوْرِدِ ، دَاوُدُ بْنُ شَبِيبٍ ، إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ ، حُصَيْنٍ ، أَبِي مَالِكٍ ، عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الْمَجِيدِ الْمُقْرِئُ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الْوَرَّاقُ . ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو سَيَّارٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُسْتَوْرِدِ ، قَالا: نا دَاوُدُ بْنُ شَبِيبٍ ، نا إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ ، عَنْ حُصَيْنٍ ، عَنْ أَبِي مَالِكٍ ، عَنْ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ ، أَنَّهُ أَجْنَبَ فِي سَفَرٍ لَهُ فَتَمَعَّكَ فِي التُّرَابِ ظَهْرًا لِبَطْنٍ، فَلَمَّا أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخْبَرَهُ، فَقَالَ:" يَا عَمَّارُ، إِنَّمَا كَانَ يَكْفِيكَ أَنْ تَضْرِبَ بِكَفَّيْكَ فِي التُّرَابِ، ثُمَّ تَنْفُخَ فِيهِمَا ثُمَّ تَمْسَحَ بِهِمَا وَجْهَكَ وَكَفَّيْكَ إِلَى الرُّسْغَيْنِ" . لَمْ يَرْوِهِ عَنْ حُصَيْنٍ مَرْفُوعًا، غَيْرُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ طَهْمَانَ، وَوَقَفَهُ شُعْبَةُ، وَزَائِدَةُ وَغَيْرُهُمَا، وَأَبُو مَالِكٍ فِي سَمَاعِهِ مِنْ عَمَّارِ نَظَرٌ، فَإِنَّ سَلَمَةَ بْنَ كُهَيْلٍ قَالَ فِيهِ عَنْ أَبِي مَالِكٍ، عَنِ ابْنِ أَبْزَى، عَنْ عَمَّارٍ، قَالَهُ الثَّوْرِيُّ عَنْهُ.
الترجمة: محمد محی الدین .
سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ وہ سفر کے دوران جنبی ہو گئے تو مٹی میں لوٹ پوٹ ہو گئے، جب نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے آپ کو اس بارے میں بتایا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اے عمار! تمہارے لیے اتنا ہی کافی ہوتا کہ تم اپنے دونوں ہاتھوں کو مٹی پر مارتے پھر ان پر پھونک مارتے پھر ان دونوں کے ذریعے اپنے چہرے اور کلائیوں تک اپنے دونوں ہاتھوں کا مسح کر لیتے۔“ اس روایت کو مرفوع روایت کے طور پر ابراہیم نامی راوی نے نقل کیا ہے، جبکہ دیگر راویوں نے اس کو موقوف روایت کے طور پر نقل کیا ہے اور اس کے راوی ابومالک کا سیدنا عمار سے احادیث کا سماع محل نظر ہے کیونکہ دیگر راویوں نے اس ابومالک کے حوالے سے ابن ابزی کے حوالے سے سیدنا عمار رضی اللہ عنہ سے نقل کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 701]
الحديث السابق → (689) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (691)