أَبُو عُمَرَ ، الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، شَبَابَةُ ، عَمَّارَ بْنَ يَاسِرٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو عُمَرَ ، نا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، ثنا شَبَابَةُ ، نا شُعْبَةُ، عَنْ حُصَيْنٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا مَالِكٍ، يَقُولُ: سَمِعْتُ عَمَّارَ بْنَ يَاسِرٍ يَخْطُبُ بِالْكُوفَةِ، وَذَكَرَ التَّيَمُّمَ" فَضَرَبَ بِيَدِهِ الأَرْضَ فَمَسَحَ وَجْهَهُ وَيَدَيْهِ" .
Translation: محمد محی الدین .
ابومالک نامی راوی بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کو کوفہ میں خطبہ دیتے ہوئے سنا، تو انہوں نے تیمم کا ذکر کرتے ہوئے بتایا: ”اس میں ایک مرتبہ اپنے ہاتھ کو زمین پر مارا جائے گا اور اس کے ذریعے اپنے چہرے اور دونوں بازوؤں کا مسح کر لیا جائے گا۔“ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 702]