☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 692
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 692
الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، مُعَاوِيَةُ ، زَائِدَةُ ، حُصَيْنُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، أَبِي مَالِكٍ ، عَمَّارٍ ، الثَّوْرِيُّ ، سَلَمَةَ ، أَبِي مَالِكٍ ، عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَى ، عَمَّارٍ
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، ثنا مُعَاوِيَةُ ، نا زَائِدَةُ ، نا حُصَيْنُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ أَبِي مَالِكٍ ، عَنْ عَمَّارٍ ، أَنَّهُ غَمَسَ بَاطِنَ كَفَّيْهِ فِي التُّرَابِ، ثُمَّ نَفَخَ فِيهَا ثُمَّ مَسَحَ وَجْهَهُ وَيَدَيْهِ إِلَى الْمُفَصَّلِ، وَقَالَ عَمَّارٌ:" هَكَذَا التَّيَمُّمُ" . وَرَوَاهُ الثَّوْرِيُّ ، عَنْ سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي مَالِكٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَى ، عَنْ عَمَّارٍ مَرْفُوعًا.
Translation: محمد محی الدین .
ابومالک، سیدنا عمار رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں: انہوں نے اپنی ہتھیلیوں کو مٹی پر مارا پھر اس پر پھونک ماری اور اپنے چہرے پر پھیرا اور دونوں بازوؤں کا جوڑوں تک مسح کیا، پھر سیدنا عمار رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”تیمم اس طرح ہوتا ہے۔“ یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ سیدنا عمار رضی اللہ عنہ کے حوالے سے مرفوع حدیث کے طور پر منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 703]
← Previous Hadith (691) Back to Bab Next Hadith → (693)