☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 635
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 635
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ، نا عَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ، نا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي الأَسْوَدِ، نا دَاوُدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنِي وُهَيْبٌ، نا ابْنُ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، قَالَ:" كَانَ أَرْبَعَةٌ يُصَدِّقُونَ مَنْ حَدَّثَهُمْ وَلا يُبَالُونَ مِمَّنْ يَسْمَعُونَ الْحَدِيثَ: الْحَسَنُ، وَأَبُو الْعَالِيَةِ، وَحُمَيْدُ بْنُ هِلالٍ، وَدَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدَ". قَالَ الشَّيْخُ: وَلَمْ يَذْكُرِ الرَّابِعَ، وَهَذَا حَدِيثٌ رُوِيَ عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ فَذَكَرَهُ وَذَكَرَ عِلَّتَهُ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
محمد بن سیرین فرماتے ہیں: چار افراد ایسے ہیں، جو ہر اس شخص کی تصدیق کرتے ہیں، جو ان کی حدیث سنا دیتا ہے اور یہ لوگ اس بات کی پروا نہیں کرتے کہ انہوں نے کس سے حدیث کو لیا ہے: حسن بصری، ابوالعالیہ، حمید بن ہلال، داؤد بن ابوہند۔ یہ روایت اعمش کے حوالے سے، ابوسفیان کے حوالے سے جابر سے منقول ہے، انہوں نے اس حدیث کو ذکر کیا ہے اور اس کی علت کو بھی ذکر کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 646]
پچھلی حدیث → (634) باب پر واپس ← اگلی حدیث (636)