حَدَّثَنَا بِذَلِكَ مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ، نا صَالِحُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، نا عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ، سَمِعْتُ جَرِيرًا، وذَكَرَ عَنْ رَجُلٍ، عَنْ عَاصِمٍ، قَالَ: قَالَ لِي ابْنُ سِيرِينَ:" مَا حَدَّثْتَنِي، فَلا تُحَدِّثْنِي عَنْ رَجُلَيْنِ مِنْ أَهْلِ الْبَصْرَةِ: عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ، وَالْحَسَنِ ؛ فَإِنَّهُمَا كَانَا لا يُبَالِيَانِ عَنْ مَنْ أَخَذَا حَدِيثَهُمَا".
Translation: محمد محی الدین .
عاصم بیان کرتے ہیں: ابن سیرین نے مجھ سے یہ کہا: تم نے جو حدیث سنانی ہے، وہ سناؤ! لیکن بصرہ سے تعلق رکھنے والے دو آدمیوں کے حوالے سے مجھے کوئی حدیث نہ سنانا: ابوالعالیہ اور حسن، کیونکہ یہ دونوں اس بات کی پروا نہیں کرتے کہ انہوں نے اپنی حدیث کو کس سے حاصل کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 645]