☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 4171
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 4171
حدیث نمبر: 4171 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الْعَنْبَرِيُّ ، مُعْتَمِرٌ ، ابْنِ عُمَرَ ، عُمَرَ
نَا نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمَّادٍ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الْعَنْبَرِيُّ ، نَا مُعْتَمِرٌ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنْ عُمَرَ ، قَالَ:" قَضَى أَنَّ أُمَّ الْوَلَدِ لا تُبَاعُ، وَلا تُوهَبُ، وَلا تُورَثُ، يَسْتَمْتِعُ بِهَا صَاحِبُهَا مَا عَاشَ، فَإِذَا مَاتَ فَهِيَ حُرَّةٌ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے کہ انہوں نے یہ فیصلہ دیا تھا کہ ام ولد کو فروخت نہیں کیا جائے گا، اسے ہبہ نہیں کیا جائے گا، وہ وراثت میں منتقل نہیں کی جائے گی، اس کا آقا اس سے فائدہ اٹھاتا رہے گا، جب تک وہ زندہ رہے گا، جب وہ آقا مر جائے گا، تو ام ولد آزاد شمار ہو گی۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْمُكَاتَبِ/حدیث: 4246]
پچھلی حدیث → (4170) باب پر واپس ← اگلی حدیث (4172)