☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 4172
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 4172
أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ ، قَاسِمُ بْنُ زَكَرِيَّا الْمُقْرِئُ ، مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْمَخْرَمِيُّ الْقَاضِي ، يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُسْلِمٍ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ ، ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ ، نَا قَاسِمُ بْنُ زَكَرِيَّا الْمُقْرِئُ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْمَخْرَمِيُّ الْقَاضِي ، نَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ مِنْ أَصْلِ كِتَابِهِ، نَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُسْلِمٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ،" نَهَى عَنْ بَيْعِ أُمَّهَاتِ الأَوْلادِ، وَقَالَ: لا يُبَعْنَ، وَلا يُوهَبْنَ، وَلا يُورَثْنَ، يَسْتَمْتِعُ بِهَا سَيِّدُهَا مَا دَامَ حَيًّا، فَإِذَا مَاتَ فَهِيَ حُرَّةٌ" ،.
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ام ولد کو فروخت کرنے سے منع کیا ہے، آپ نے ارشاد فرمایا ہے: ”انہیں فروخت نہیں کیا جائے گا، انہیں ہبہ نہیں کیا جائے گا، وہ وراثت میں تقسیم نہیں ہوں گی، ان کا آقا جب تک زندہ رہے گا، ان سے نفع حاصل کرے گا اور جب وہ آقا فوت ہو جائے گا، تو وہ ام ولد آزاد شمار ہوں گی۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْمُكَاتَبِ/حدیث: 4247]
← Previous Hadith (4171) Back to Bab Next Hadith → (4173)