☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 4173
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 4173
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، مُحَمَّدُ بْنُ بَكَّارٍ ، فُلَيْحُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عُمَرَ
نَا نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكَّارٍ ، نَا فُلَيْحُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ عُمَرَ ،" أَنَّهُ نَهَى عَنْ بَيْعِ أُمَّهَاتِ الأَوْلادِ لا يُوهَبْنَ، وَلا يُورَثْنَ، يَسْتَمْتِعُ بِهَا سَيِّدُهَا حَيَاتَهُ، فَإِذَا مَاتَ فَهِيَ حُرَّةٌ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا یہ بیان نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے ام ولد کو فروخت کرنے سے منع کیا ہے، اسے ہبہ نہیں کیا جا سکتا، وہ وراثت میں تقسیم نہیں ہو گی، اس کا آقا اپنی زندگی میں اس سے نفع حاصل کرتا رہے گا، جب آقا فوت ہو جائے گا، تو وہ ام ولد آزاد شمار ہو گی۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْمُكَاتَبِ/حدیث: 4249]
← Previous Hadith (4172) Back to Bab Next Hadith → (4174)