☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 380
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 380
يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، وَأَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْوَكِيلُ ، الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ، هُشَيْمٌ ، إِسْحَاقَ بْنِ سُوَيْدٍ الْعَدَوِيِّ ، الْعَلاءُ بْنُ زِيَادٍ الْعَدَوِيُّ
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، وَأَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْوَكِيلُ ، قَالا: نا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ، نا هُشَيْمٌ ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ سُوَيْدٍ الْعَدَوِيِّ ، نا الْعَلاءُ بْنُ زِيَادٍ الْعَدَوِيُّ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" اغْتَسَلَ مِنَ الْجَنَابَةِ، فَرَأَى عَلَى عَاتِقِهِ لُمْعَةً بِهَذَا، وَقَالَ: فَقَالَ بِشَعْرِهِ، وَهُوَ رَطِبٌ" . هَذَا مُرْسَلٌ، وَهُوَ الصَّوَابُ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
علاء بن زیاد عددی بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے غسل جنابت کیا، پھر آپ نے اپنی گردن پر تھوڑا سا خشک حصہ ملاحظہ کیا، راوی بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے سر کو حرکت دی تو (بالوں سے گرنے والے پانی کے قطروں سے) وہ تر ہو گیا۔ یہ روایت مرسل ہے اور یہی درست ہے۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 387]
پچھلی حدیث → (379) باب پر واپس ← اگلی حدیث (381)