☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 379
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 379
ابْنُ مُبَشِّرٍ ، أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ ، يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، عَبْدُ السَّلامِ بْنُ صَالِحٍ ، إِسْحَاقُ بْنُ سُوَيْدٍ ، الْعَلاءِ بْنِ زِيَادٍ ، رَجُلٍ
حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَشِّرٍ ، نا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ ، ثنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، نا عَبْدُ السَّلامِ بْنُ صَالِحٍ ، نا إِسْحَاقُ بْنُ سُوَيْدٍ ، عَنِ الْعَلاءِ بْنِ زِيَادٍ ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ ِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرْضِيٍّ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" خَرَجَ عَلَيْهِمْ ذَاتَ يَوْمٍ وَقَدِ اغْتَسَلَ وَقَدْ بَقِيَتْ لُمْعَةٌ مِنْ جَسَدِهِ لَمْ يُصِبْهَا الْمَاءُ، فَقُلْنَا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، هَذِهِ لُمْعَةٌ لَمْ يُصِبْهَا الْمَاءُ، فَكَانَ لَهُ شَعْرٌ وَارِدٌ، فَقَالَ بِشَعْرِهِ هَكَذَا عَلَى الْمَكَانِ فَبَلَّهُ" . عَبْدُ السَّلامِ بْنُ صَالِحٍ هَذَا بَصْرِيُّ لَيْسَ بِالْقَوِيِّ، وَغَيْرُهُ مِنَ الثِّقَاتِ، يَرْوِيهِ عَنْ إِسْحَاقَ، عَنِ الْعَلاءِ، مُرْسَلا.
Translation: محمد محی الدین .
علاء بن زیاد، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے اصحاب رضی اللہ عنہم میں سے ایک صاحب کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں: ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے پاس تشریف لائے۔ آپ نے غسل کیا ہوا تھا، لیکن آپ کے جسم کا کچھ حصہ خشک رہ گیا تھا جہاں تک پانی نہیں پہنچا تھا۔ ہم نے عرض کی: ”یا رسول اللہ! یہ حصہ خشک رہ گیا ہے، یہاں تک پانی نہیں پہنچا؟“ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بال مبارک گھنے تھے، آپ نے اپنے (گیلے) بالوں کی نمی کے ذریعے اس حصے کو تر کر لیا۔ اس روایت کا ایک راوی عبدالسلام بن صالح بصری ہے اور مستند نہیں ہے۔ دیگر ثقہ راویوں نے اسے اسحاق نامی راوی کے حوالے سے، علاء نامی راوی کے حوالے سے ”مرسل“ روایت کے طور پر نقل کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 386]
← Previous Hadith (378) Back to Bab Next Hadith → (380)