مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّاغَانِيُّ ، مُعَلَّى بْنُ مَنْصُورٍ ، هُشَيْمٌ ، مُغِيرَةُ ، رَجُلٍ
نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّاغَانِيُّ ، نَا مُعَلَّى بْنُ مَنْصُورٍ ، أنا هُشَيْمٌ ، أنا مُغِيرَةُ ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ وَلَدِ الْحَارِثِ، أَنَّ الْحَارِثَ بْنَ قَيْسٍ الأَسَدِيَّ" أَسْلَمَ وَعِنْدَهُ ثَمَانِ نِسْوَةٍ، فَأَمَرَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" أَنْ يَخْتَارَ مِنْهُنَّ أَرْبَعًا" .
Translation: محمد محی الدین .
مغیرہ نامی راوی، سیدنا حارث بن قیس اسدی رضی اللہ عنہ کی اولاد سے تعلق رکھنے والے ایک صاحب کے حوالے سے نقل کرتے ہیں: جب سیدنا حارث بن قیس اسدی رضی اللہ عنہ نے اسلام قبول کیا، اس وقت ان کی آٹھ بیویاں تھیں، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے انہیں یہ ہدایت کی: ”وہ ان میں سے چار کا اختیار کریں۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 3692]