مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، الصَّاغَانِيُّ ، مُعَلَّى ، هُشَيْمٌ ، مُغِيرَةَ ، الرَّبِيعِ بْنِ قَيْسٍ
نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نَا الصَّاغَانِيُّ ، نَا مُعَلَّى ، نَا هُشَيْمٌ ، عَنْ مُغِيرَةَ ، عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ قَيْسٍ ، أَنَّ جَدَّهُ الْحَارِثَ بْنَ قَيْسٍ أَسْلَمَ وَعِنْدَهُ ثَمَانِ نِسْوَةٍ، فَأَمَرَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَخْتَارَ مِنْهُنَّ أَرْبَعًا" .
Translation: محمد محی الدین .
مغیرہ نامی راوی، ربیع بن قیس کے حوالے سے نقل کرتے ہیں: ان کے جد اعلیٰ سیدنا حارث بن قیس اسدی رضی اللہ عنہ نے جب اسلام قبول کیا، اس وقت ان کی آٹھ بیویاں تھیں، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے انہیں یہ ہدایت کی کہ ”وہ ان میں سے چار کو اختیار کر لیں۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 3693]