☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 3488
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 3488
حدیث نمبر: 3488 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى ، سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ ، عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ
نَا نَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى ، نَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ الأَشَجِّ، أَنَّهُ سَمِعَ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ ، يَقُولُ: عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ ، قَالَ:" لا تُنْكَحُ الْمَرْأَةُ إِلا بِإِذْنِ وَلِيِّهَا، أَوْ ذِي الرَّأْيِ مِنْ أَهْلِهَا، أَوِ السُّلْطَانِ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”عورت اپنے ولی کی اجازت کے ساتھ ہی نکاح کر سکتی ہے، (اگر ولی نہ ہو) تو اپنے خاندان کے کسی سمجھدار شخص یا حاکم وقت (کی اجازت سے نکاح کر سکتی ہے)۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 3542]
پچھلی حدیث → (3487) باب پر واپس ← اگلی حدیث (3489)