أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، وَعَلِيُّ بْنُ سَهْلٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ الأَصْبَهَانِيِّ ، عَبْدُ السَّلامِ ، هِشَامٍ ، ابْنِ سِيرِينَ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
نَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، وَعَلِيُّ بْنُ سَهْلٍ ، قَالا: نَا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ الأَصْبَهَانِيِّ ، نَا عَبْدُ السَّلامِ ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، رَفَعَهُ قَالَ:" لا تُنْكِحُ الْمَرْأَةُ الْمَرْأَةَ، وَلا تُنْكِحُ الْمَرْأَةُ نَفْسَهَا، وَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ: وَكَانَ يُقَالُ: الزَّانِيَةُ تُنْكِحُ نَفْسَهَا" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، مرفوع حدیث کے طور پر نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”کوئی عورت کسی دوسری عورت کا نکاح نہیں کروا سکتی، کوئی عورت اپنا نکاح خود نہیں کروا سکتی۔“ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: یہ کہا جاتا تھا: ”زانیہ اپنا نکاح خود کروا لیتی ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 3541]