☽ 5 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 3486
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 3486
دَعْلَجُ بْنُ أَحْمَدَ ، مُوسَى بْنُ هَارُونَ ، وَأَحْمَدُ بْنُ أَبِي عَوْفٍ ، مُسْلِمُ بْنُ أَبِي مُسْلِمٍ الْجَرْمِيُّ ، مَخْلَدُ بْنُ الْحُسَيْنِ ، هِشَامٍ ، ابْنِ سِيرِينَ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
نَا دَعْلَجُ بْنُ أَحْمَدَ ، نَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ ، وَأَحْمَدُ بْنُ أَبِي عَوْفٍ ، قَالا: نَا مُسْلِمُ بْنُ أَبِي مُسْلِمٍ الْجَرْمِيُّ ، نَا مَخْلَدُ بْنُ الْحُسَيْنِ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لا تُنْكِحُ الْمَرْأَةُ الْمَرْأَةَ، وَلا تُنْكِحُ الْمَرْأَةُ نَفْسَهَا، إِنَّ الَّتِي تُنْكِحُ نَفْسَهَا هِيَ الْبَغِيُّ" ، قَالَ ابْنُ سِيرِينَ: وَرُبَّمَا قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ:" هِيَ الزَّانِيَةُ".
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”کوئی عورت کسی دوسری عورت کا نکاح نہیں کروا سکتی، کوئی عورت اپنا نکاح خود نہیں کروا سکتی، فاحشہ عورت ہی اپنا نکاح خود کرتی ہے۔“ ابن سیرین نامی راوی بیان کرتے ہیں: بعض اوقات سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ اس کے لیے لفظ ”زانیہ“ استعمال کرتے تھے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 3540]
← Previous Hadith (3485) Back to Bab Next Hadith → (3487)