☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 2950
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 2950
حدیث نمبر: 2950 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، وَأَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، وَآخَرُونَ ، سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ ، عَفِيفُ بْنُ سَالِمٍ ، الزَّنْجِيِّ بْنِ خَالِدٍ ، دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ ، عِكْرِمَةَ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، وَأَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، وَآخَرُونَ ، قَالُوا: حَدَّثَنَا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ ، نَا عَفِيفُ بْنُ سَالِمٍ ، عَنِ الزَّنْجِيِّ بْنِ خَالِدٍ ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: لَمَّا أَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِإِجْلاءِ بَنِي النَّضِيرِ، قَالُوا: يَا مُحَمَّدُ،" إِنَّ لَنَا دُيُونًا عَلَى النَّاسِ، قَالَ: ضَعُوا وَتَعَجَّلُوا" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے بنو نضیر کو جلاوطن کرنے کا حکم دیا، تو انہوں نے عرض کی: ”اے محمد! ہم نے لوگوں سے کچھ قرض لیے ہیں۔“ تو آپ نے ارشاد فرمایا: ”تم انہیں معاف کر دو اور جلدی سے یہاں سے چلے جاؤ۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْبُيُوعِ/حدیث: 2982]
پچھلی حدیث → (2949) باب پر واپس ← اگلی حدیث (2951)