☽ 5 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 2951
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 2951
مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ الْعَلاءِ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ الدَّوْرَقِيُّ ، عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ يَحْيَى ، الزَّنْجِيُّ بْنُ خَالِدٍ ، مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ يَزِيدَ بْنِ رُكَانَةَ ، دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ ، عِكْرِمَةَ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ الْعَلاءِ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ الدَّوْرَقِيُّ ، نَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ يَحْيَى ، نَا الزَّنْجِيُّ بْنُ خَالِدٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ يَزِيدَ بْنِ رُكَانَةَ ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ:" لَمَّا أَرَادَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُخْرِجَ بَنِي النَّضِيرِ، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ،" إِنَّكَ أَمَرْتَ بِإِخْرَاجِنَا وَلَنَا عَلَى النَّاسِ دُيُونٌ لَمْ تُحَلَّ، قَالَ: ضَعُوا وَتَعَجَّلُوا" ، اضْطَرَبَ فِي إِسْنَادِهِ مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ، وَهُوَ سَيِّئُ الْحِفْظِ، ضَعِيفٌ، مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ ثِقَةٌ إِلا أَنَّهُ سَيِّئُ الْحِفْظِ، وَقَدِ اضْطَرَبَ فِي هَذَا الْحَدِيثِ.
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے بنو نضیر کو (مدینہ منورہ سے) نکالنے کا ارادہ کیا، تو انہوں نے عرض کی: ”یا رسول اللہ! آپ نے ہمیں نکالنے کا حکم دے دیا ہے، جبکہ ہم نے لوگوں سے قرض لیے ہیں، جو ابھی وصول نہیں ہوئے۔“ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”وہ معاف کر دو اور تیزی سے یہاں سے نکل جاؤ۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْبُيُوعِ/حدیث: 2983]
← Previous Hadith (2950) Back to Bab Next Hadith → (2952)