☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 2354
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 2354
حدیث نمبر: 2354 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو صَالِحٍ الأَصْبَهَانِيُّ، ثنا أَبُو مَسْعُودٍ، ثنا الْحَجَّاجُ، ثنا حَمَّادٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّ امْرَأَتَهُ، سَأَلَتْهُ وَهِيَ حُبْلَى، فَقَالَ:" أَفْطِرِي، وَأَطْعِمِي عَنْ كُلِّ يَوْمٍ مِسْكِينًا، وَلا تَقْضِي" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں یہ منقول ہے: ان کی اہلیہ نے ان سے سوال کیا، وہ خاتون حاملہ تھیں، تو سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”تم روزے رکھنا چھوڑ دو اور ایک دن کے عوض ایک مسکین کو کھانا کھلا دیا کرو، بعد میں اس کی قضاء بھی نہیں کرنا۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 2388]
پچھلی حدیث → (2353) باب پر واپس ← اگلی حدیث (2355)