أَحْمَدُ، ثنا ، إِسْحَاقُ ، عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، مَعْمَرٌ ، أَيُّوبَ ، عِكْرِمَةَ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ، ثنا إِسْحَاقُ ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، ثنا مَعْمَرٌ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أنَّهُ كَانَ يَقْرَأُ: وَعَلَى الَّذِينَ يُطِيقُونَهُ سورة البقرة آية 184، وَيَقُولُ:" لَمْ تنسخ".
Translation: محمد محی الدین .
عکرمہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما یہ آیت تلاوت کیا کرتے تھے: ”اور جو لوگ اس کی طاقت نہیں رکھتے، ان پر لازم ہے۔“ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرمایا کرتے تھے: یہ آیت منسوخ ہوئی۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 2387]