ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو صَالِحٍ الأَصْبَهَانِيُّ، ثنا أَبُو مَسْعُودٍ، ثنا الْحَجَّاجُ، ثنا حَمَّادٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّ امْرَأَتَهُ، سَأَلَتْهُ وَهِيَ حُبْلَى، فَقَالَ:" أَفْطِرِي، وَأَطْعِمِي عَنْ كُلِّ يَوْمٍ مِسْكِينًا، وَلا تَقْضِي" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں یہ منقول ہے: ان کی اہلیہ نے ان سے سوال کیا، وہ خاتون حاملہ تھیں، تو سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”تم روزے رکھنا چھوڑ دو اور ایک دن کے عوض ایک مسکین کو کھانا کھلا دیا کرو، بعد میں اس کی قضاء بھی نہیں کرنا۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 2388]