☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 2355
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 2355
ثنا ثنا أَبُو صَالِحٍ، ثنا أَبُو مَسْعُودٍ، ثنا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: كَانَتْ بِنْتٌ لابْنِ عُمَرَ تَحْتَ رَجُلٍ مِنْ قُرَيْشٍ وَكَانَتْ حَامِلا فَأَصَابَهَا عَطَشٌ فِي رَمَضَانَ، فَأَمَرَهَا ابْنُ عُمَرَ أَنْ تُفْطِرَ، وَتُطْعِمَ عَنْ كُلِّ يَوْمٍ مِسْكِينًا" .
Translation: محمد محی الدین .
نافع بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی ایک صاحبزادی، جو ایک قریشی کی بیوی تھیں، وہ حاملہ ہوئیں، تو انہیں شدید پیاس محسوس ہوئی، تو سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے انہیں یہ ہدایت کی کہ: ”وہ روزہ رکھنا چھوڑ دیں اور ایک دن کے عوض ایک مسکین کو کھانا کھلا دیں۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 2389]
← Previous Hadith (2354) Back to Bab Next Hadith → (2356)