☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 2356
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 2356
رَوْحٌ ، عِمْرَانُ بْنُ حُدَيْرٍ ، أَيُّوبَ ، أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْوَكِيلُ، ثنا ابْنُ عَرَفَةَ، ثنا رَوْحٌ ، نا عِمْرَانُ بْنُ حُدَيْرٍ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ " أَنَّهُ ضَعُفَ عَنِ الصَّوْمِ عَامًا، فَصَنَعَ جَفْنَةً مِنْ ثَرِيدٍ، وَدَعَا ثَلاثِينَ مِسْكِينًا فَأَشْبَعَهُمْ" .
Translation: محمد محی الدین .
ایوب بیان کرتے ہیں: ایک سال سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کمزوری کی وجہ سے روزے نہیں رکھ سکتے تھے، انہوں نے ثرید کی ہنڈیا تیار کروائی اور تیس مسکینوں کو بلا کر انہیں سیر ہو کر کھانا کھلایا۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 2390]
← Previous Hadith (2355) Back to Bab Next Hadith → (2357)