رَوْحٌ ، وَهِشَامٌ ، قَتَادَةَ ، أَنَسًا
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، ثنا ابْنُ عَرَفَةَ، ثنا رَوْحٌ ، ثنا سَعِيدٌ، وَهِشَامٌ ، عَنْ قَتَادَةَ ، أَنَّ أَنَسًا ضَعُفَ قَبْلَ مَوْتِهِ فَأَفْطَرَ، وَأَمَرَ أَهْلَهُ أَنْ يُطْعِمُوا مَكَانَ كُلِّ يَوْمٍ مِسْكِينًا مِسْكِينًا" . قَالَ هِشَامٌ فِي حَدِيثِهِ: فَأَطْعَمَ ثَلاثِينَ مِسْكِينًا.
Translation: محمد محی الدین .
قتادہ بیان کرتے ہیں: سیدنا انس رضی اللہ عنہ انتقال سے قبل کمزور ہو گئے تھے، تو انہوں نے روزے نہیں رکھے، انہوں نے اپنی اہلیہ کو یہ ہدایت کی کہ: ”وہ ہر ایک دن کے عوض ایک مسکین کو کھانا کھلا دیں۔“ ہشام نامی راوی نے اپنی روایت میں یہ الفاظ نقل کیے ہیں: ”انہوں نے تیس مسکینوں کو کھانا کھلایا۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 2391]