☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 2349
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 2349
حدیث نمبر: 2349 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ ، ابْنِ أَبِي زَائِدَةَ ، الْحَجَّاجِ ، عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو صَالِحٍ الأَصْبَهَانِيُّ، ثنا أَبُو مَسْعُودٍ، ثنا سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ ، عَنِ ابْنِ أَبِي زَائِدَةَ ، عَنِ الْحَجَّاجِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ:" صَاحِبُ السُّلِّ الَّذِي قَدْ يَئِسَ أَنْ يَبْرَأَ فَلا يَسْتَطِيعُ الصَّوْمَ يُفْطِرُ، وَيُطْعِمُ عَنْ كُلِّ يَوْمٍ مِسْكِينًا" . حَجَّاجٌ ضَعِيفٌ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سعید بن جبیر، سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے بارے میں یہ بات بیان کرتے ہیں: انہوں نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”سل کا ایسا مریض، جو اس بات سے مایوس ہو چکا ہو کہ وہ ٹھیک ہو گا اور وہ کبھی روزہ نہ رکھ سکتا ہو، ایسا شخص روزہ نہیں رکھے گا اور ہر ایک دن کے عوض ایک مسکین کو کھانا کھلا دے گا۔“ اس روایت کا راوی حجاج ضعیف ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 2383]
پچھلی حدیث → (2348) باب پر واپس ← اگلی حدیث (2350)