☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 2348
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 2348
الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ، قَتَادَةَ ، عَزْرَةَ ، سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، ابْنَ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ، ثنا رَوْحٌ، ثنا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ عَزْرَةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ ، قَالَ لأُمِّ وَلَدٍ لَهُ حُبْلَى أَوْ تُرْضِعُ:" أَنْتِ مِنَ الَّذِينَ لا يُطِيقُونَ الصِّيَامَ عَلَيْكِ الْجَزَاءُ وَلَيْسَ عَلَيْكِ الْقَضَاءُ" . إِسْنَادٌ صَحِيحٌ.
Translation: محمد محی الدین .
سعید بن جبیر بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ نے اپنی ام ولد سے، جو حاملہ تھی اور بچے کو دودھ پلاتی تھی، (یہ کہا تھا): ”تم ان لوگوں میں شامل ہو، جو روزہ رکھنے کی طاقت نہیں رکھتے، تم پر فدیہ لازم ہے، قضاء لازم نہیں ہو گی۔“ اس کی سند صحیح ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 2382]
← Previous Hadith (2347) Back to Bab Next Hadith → (2349)