أَبُو صَالِحٍ ، أَبُو مَسْعُودٍ ، أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ ، هِشَامٌ ، قَتَادَةَ ، عَزْرَةَ ، سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو صَالِحٍ ، ثنا أَبُو مَسْعُودٍ ، ثنا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ ، ثنا هِشَامٌ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ عَزْرَةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ " أَنَّهُ كَانَتْ لَهُ أَمَةٌ تُرْضِعُ فَأُجْهِضَتْ، فَأَمَرَهَا ابْنُ عَبَّاسٍ أَنْ تُفْطِرَ" ، يَعْنِي وَتُطْعِمَ وَلا تَقْضِيَ. هَذَا صَحِيحٌ.
Translation: محمد محی الدین .
سعید بن جبیر نے سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے بارے میں یہ بات نقل کی ہے: ان کی ایک کنیز تھی، جو بچے کو دودھ پلاتی تھی، وہ بیمار ہو گئی، تو سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے اس کو یہ ہدایت کی کہ: ”تم روزے نہ رکھو، اور (فدیہ کے طور پر) کھانا کھلا دو اور قضاء نہ رکھنا۔“ یہ روایت مستند ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 2384]