☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 2282
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 2282
حدیث نمبر: 2282 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ فَارِسٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، ابْنِ جُرَيْجٍ ، ابْنِ شِهَابٍ ، عُرْوَةَ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ فَارِسٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، قَالَ: وَفِيمَا ذَكَرَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ:" نزلت: فَعِدَّةٌ مِنْ أَيَّامٍ أُخَرَ سورة البقرة آية 184 مُتَتَابِعَاتٍ، فَسَقَطَتْ مُتَتَابِعَاتٌ" . هَذَا إِسْنَادٌ صَحِيحٌ، وَالَّذِي بَعْدَهُ أَيْضًا.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: یہ آیت نازل ہوئی تھی: ”تو اس کی گنتی دوسرے دنوں میں ہو گی جو لگاتار ہوں گے۔“ اس کے بعد لفظ ”لگاتار“ ساقط ہو گیا۔ اس کی سند مستند ہے اور اس کے بعد والی روایت کی بھی سند مستند ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 2315]
پچھلی حدیث → (2281) باب پر واپس ← اگلی حدیث (2283)