أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرِ بْنِ الْحَكَمِ ، ابْنِ شِهَابٍ ، عَائِشَةُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرِ بْنِ الْحَكَمِ ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، قَالَ: قَالَتْ عَائِشَةُ :" نزلت: 0 فَعِدَّةٌ مِنْ أَيَّامٍ أُخَر مُتَتَابِعَاتٍ 0، فَسَقَطَتْ مُتَتَابِعَاتٌ" . سَقَطَ لَمْ يَقُلْ غَيْرُ عُرْوَةَ.
Translation: محمد محی الدین .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: یہ آیت نازل ہوئی تھی: ”تو اس کی گنتی دوسرے دنوں میں ہو گی جو لگاتار ہوں گے۔“ اس کے بعد لفظ ”لگاتار“ ساقط ہو گیا۔ اس میں ساقط ہونے کا تذکرہ عروہ رحمہ اللہ نے کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 2316]