بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
باب: بلحاظ نزول آیت کلالہ سب سے آخر میں اترنے کا بیان۔
Sahih Muslim
کتب صحیح مسلم وراث کے مقررہ حصوں کا بیان باب: بلحاظ نزول آیت کلالہ سب سے آخر میں اترنے کا بیان۔
ماخذ: islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 10
حدیث نمبر: 1618 صحیح مسلم
عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ ، وَكِيعٌ ، ابْنِ أَبِي خَالِدٍ ، أَبِي إِسْحَاق ، الْبَرَاءِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ ، أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ ابْنِ أَبِي خَالِدٍ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق ، عَنْ الْبَرَاءِ ، قَالَ: " آخِرُ آيَةٍ أُنْزِلَتْ مِنَ الْقُرْآنِ يَسْتَفْتُونَكَ قُلِ اللَّهُ يُفْتِيكُمْ فِي الْكَلالَةِ سورة النساء آية 176 ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
ابن ابی خالد نے ابواسحاق سے اور انہوں نے حضرت براء (بن عازب) رضی اللہ عنہ سے روایت کی، انہوں نے کہا: قرآن کی آخری آیت جو نازل ہوئی (یہ تھی) «يَسْتَفْتُونَكَ قُلِ اللَّـهُ يُفْتِيكُمْ فِي الْكَلَالَةِ» وہ آپ سے فتویٰ مانگتے ہیں، کہہ دیجئے: اللہ تمہیں کلالہ کے بارے میں فتویٰ دیتا ہے۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْفَرَائِضِ/حدیث: 4152]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
حدیث نمبر: 4152 صحیح مسلم

مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، وَابْنُ بَشَّارٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، شُعْبَةُ ، أَبِي إِسْحَاق ، الْبَرَاءَ بْنَ عَازِبٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، وَابْنُ بَشَّارٍ ، قَالَا: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق ، قَالَ: سَمِعْتُ الْبَرَاءَ بْنَ عَازِبٍ ، يَقُولُ: " آخِرُ آيَةٍ أُنْزِلَتْ آيَةُ الْكَلَالَةِ وَآخِرُ سُورَةٍ أُنْزِلَتْ بَرَاءَةُ ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
شعبہ نے ہمیں ابواسحاق سے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: میں نے حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے سنا، وہ کہہ رہے تھے: آخری آیت جو نازل کی گئی، آیت کلالہ ہے اور آخری سورت جو نازل کی گئی، سورہ براءت ہے۔ (سورہ توبہ کا دوسرا نام، سورت براءت ہے۔) [صحيح مسلم/كِتَاب الْفَرَائِضِ/حدیث: 4153]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
حدیث نمبر: 4153 صحیح مسلم

إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْحَنْظَلِيُّ ، عِيسَى وَهُوَ ابْنُ يُونُسَ ، زَكَرِيَّاءُ ، أَبِي إِسْحَاق ، الْبَرَاءِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْحَنْظَلِيُّ ، أَخْبَرَنَا عِيسَى وَهُوَ ابْنُ يُونُسَ ، حَدَّثَنَا زَكَرِيَّاءُ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق ، عَنْ الْبَرَاءِ : " أَنَّ آخِرَ سُورَةٍ أُنْزِلَتْ تَامَّةً سُورَةُ التَّوْبَةِ، وَأَنَّ آخِرَ آيَةٍ أُنْزِلَتْ آيَةُ الْكَلَالَةِ "،
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
زکریا نے ہمیں ابواسحاق کے واسطے سے حضرت براء رضی اللہ عنہ سے حدیث بیان کی کہ آخری سورت جو پوری نازل کی گئی، سورہ توبہ ہے اور آخری آیت جو نازل کی گئی، آیت کلالہ ہے۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْفَرَائِضِ/حدیث: 4154]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
حدیث نمبر: 4154 صحیح مسلم

أَبُو كُرَيْبٍ ، يَحْيَى يَعْنِي ابْنَ آدَمَ ، عَمَّارٌ وَهُوَ ابْنُ رُزَيْقٍ ، أَبِي إِسْحَاق ، الْبَرَاءِ
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى يَعْنِي ابْنَ آدَمَ ، حَدَّثَنَا عَمَّارٌ وَهُوَ ابْنُ رُزَيْقٍ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق ، عَنْ الْبَرَاءِ بِمِثْلِهِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ: آخِرُ سُورَةٍ أُنْزِلَتْ كَامِلَةً.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
عمار بن رزیق نے ہمیں ابواسحاق کے حوالے سے حضرت براء رضی اللہ عنہ سے اسی کے مانند حدیث بیان کی مگر انہوں نے کہا: آخری سورت جو مکمل نازل کی گئی۔ ( «تامة» کے بجائے «كاملة» کے الفاظ ہیں۔) [صحيح مسلم/كِتَاب الْفَرَائِضِ/حدیث: 4155]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
حدیث نمبر: 4155 صحیح مسلم

عَمْرٌو النَّاقِدُ ، أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ ، مَالِكُ بْنُ مِغْوَلٍ ، أَبِي السَّفَرِ ، الْبَرَاءِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَمْرٌو النَّاقِدُ ، حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ ، حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ مِغْوَلٍ ، عَنْ أَبِي السَّفَرِ ، عَنْ الْبَرَاءِ ، قَالَ: " آخِرُ آيَةٍ أُنْزِلَتْ يَسْتَفْتُونَكَ ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
ابوسفر نے حضرت براء رضی اللہ عنہ سے روایت کی، انہوں نے کہا: آخری آیت جو اتاری گئی، (یَسْتَفْتُونَکَ) ہے۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْفَرَائِضِ/حدیث: 4156]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
حدیث نمبر: 4156 صحیح مسلم