بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 4155 — باب: بلحاظ نزول آیت کلالہ سب سے آخر میں اترنے کا بیان۔
کتب صحیح مسلم وراث کے مقررہ حصوں کا بیان باب: بلحاظ نزول آیت کلالہ سب سے آخر میں اترنے کا بیان۔ حدیث 4155
حدیث نمبر: 4155 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو كُرَيْبٍ ، يَحْيَى يَعْنِي ابْنَ آدَمَ ، عَمَّارٌ وَهُوَ ابْنُ رُزَيْقٍ ، أَبِي إِسْحَاق ، الْبَرَاءِ
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى يَعْنِي ابْنَ آدَمَ ، حَدَّثَنَا عَمَّارٌ وَهُوَ ابْنُ رُزَيْقٍ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق ، عَنْ الْبَرَاءِ بِمِثْلِهِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ: آخِرُ سُورَةٍ أُنْزِلَتْ كَامِلَةً.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
عمار بن رزیق نے ہمیں ابواسحاق کے حوالے سے حضرت براء رضی اللہ عنہ سے اسی کے مانند حدیث بیان کی مگر انہوں نے کہا: آخری سورت جو مکمل نازل کی گئی۔ ( «تامة» کے بجائے «كاملة» کے الفاظ ہیں۔) [صحيح مسلم/كِتَاب الْفَرَائِضِ/حدیث: 4155]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (4154) باب پر واپس اگلی حدیث (4156) →