بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 4156 — باب: بلحاظ نزول آیت کلالہ سب سے آخر میں اترنے کا بیان۔
کتب صحیح مسلم وراث کے مقررہ حصوں کا بیان باب: بلحاظ نزول آیت کلالہ سب سے آخر میں اترنے کا بیان۔ حدیث 4156
حدیث نمبر: 4156 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَمْرٌو النَّاقِدُ ، أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ ، مَالِكُ بْنُ مِغْوَلٍ ، أَبِي السَّفَرِ ، الْبَرَاءِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَمْرٌو النَّاقِدُ ، حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ ، حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ مِغْوَلٍ ، عَنْ أَبِي السَّفَرِ ، عَنْ الْبَرَاءِ ، قَالَ: " آخِرُ آيَةٍ أُنْزِلَتْ يَسْتَفْتُونَكَ ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
ابوسفر نے حضرت براء رضی اللہ عنہ سے روایت کی، انہوں نے کہا: آخری آیت جو اتاری گئی، (یَسْتَفْتُونَکَ) ہے۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْفَرَائِضِ/حدیث: 4156]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (4155) باب پر واپس اگلی حدیث (4157) →